ہفت روزہ دعوت – شمارہ11 اگست تا 17 اگست 2024

اہم ترین

اترپردیش میں مدارس کے قدیم نظام کو تہ و بالا کرنے کی کوشش

شہاب فضل، لکھنؤ سرکاری اسکولوں کو درست کرنے کے بجائے مدارس سے چھیڑ چھاڑ سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو نہیں! مسلم پرسنل لابورڈ کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات اوریوپی کانگریس اقلیتی محکمہ کے سربراہ شاہنوازعالم کا بیان اترپردیش میں واقع چنندہ مدارس کے سلسلہ میں ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹس پر ان دنوں واویلا مچا ہوا ہے اور متعدد اضلاع میں ضلع…
مزید پڑھیں...

انتقامی سیاست کا شاخسانہ

ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز بیورو) سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے امید بندھ گئی تھی کہ شاید اب بنگلہ دیش میں حالات معمول پر آجائیں۔ لیکن وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دوسرے دن ڈھاکہ کے تاجروں سے ملاقات کر کے بجھتی آگ پر اشتعال انگیز بیان کا تیل انڈیل دیا۔تاجروں کا نمائندہ وفد وزیراعظم کو یہ بتانے گیا تھا کہ ایک ہفتے سے جاری…
مزید پڑھیں...

!اسماعیل ہنیہ کا تہران میں قتل۔ایک معمہ

اسماعیل ہنیہ کی اہلیہ، امل ہانیہ کے صبر نے لوگوں کو رلا دیا۔ امل نے کہا ’میرے محبوب! آنسو پر قابو نہیں لیکن تمہاری جدائی پر اپنے رب سے کوئی شکوہ بھی نہیں۔ ملاقات ہو تو آقا (ص) کو میراسلام عرض کرنا۔ ہماری ننھی پوتیاں تمہاری سینے پر سونے کی عادی تھیں، اسی لیے ان معصوموں کے مہربان رب نے دادا میاں کو بھی وہیں بلالیا۔ یہ دنیا عارضی اورجدائی بھی…
مزید پڑھیں...

بھارت میں تعلیم کی تجارت کاری کا مسئلہ اور پس پردہ حقائق

غریب،پسماندہ اور معاشی اعتبار سے درمیانی درجے میں زندگی گزارنے والے افراد کی اکثریت مختلف سطحوں پر حکومت کو ٹیکس کی شکل میں معیشت کے استحکام میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے اس کے باجود وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے سے محروم ہیں۔لہذا ملک میں 90 فیصد یا اس سے زائد ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنی روز مرہ کی زندگی سے تعلق رکھنے والی بنیادی ضروریات کو…
مزید پڑھیں...

کیا ہمارے ملک میں مذہبی آزادی ہنوز برقرار ہے؟

آئین کا بنیادی حق رہنے کے باوجود مختلف ریاستوں میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین بنائے گئے ہیں، مذہب کی تبلیغ کی پاداش میں لوگوں پر مقدمات چلائے جا رہے ہیں انہیں جیلوں میں بند کیا جارہا ہے۔ ہم ایک ایسی قوم بن چکے ہیں جس کا آئین شہریوں کو مذہب کی آزادی تو دیتا ہے لیکن اس آئین کو نافذ کرنے والے ادارے اور دستور کی دفعات کو قائم کرنے والے اس کی دھجیاں…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی حماس اوراسرائیل شرق اوسط میں اسرائیل اور حماس کے درمیان گرم جنگ کو ایک عرصہ ہوگیا لیکن جنگ کسی نتیجہ پر نہیں پہنچی۔ حماس کی عسکری طاقت اسرائیل…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بنگلہ دیش کا سبق بنگلہ دیش سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت کے خلاف کیے جانے والے زبردست مظاہروں میں سیکڑوں طلبا و نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد پورے ملک میں کرفیو کے نفاذ اور ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بعد بالآخر وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفی دے کر ملک سے فرار ہو گئیں۔ ملک کے آرمی چیف نے حکومت کا کنٹرول…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]