ہفت روزہ دعوت – شمارہ04 اگست تا 10 اگست 2024

مشمولات

اہم ترین

!امریکی صدارتی انتخابات کچھ نئے زاویے۔کرسی کی دوڑ میں بھارتی نژاد امیدوار ان بھی شامل

’’اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کئی پہلوسے کافی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اگر سابقہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ فتح یاب ہوتے ہیں یا ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کامیاب ہوتی ہیں تو دونوں ہی صورتوں میں پوری دنیا میں اس کے اثرات مختلف انداز میں مرتب ہونے کے امکانات ہیں۔ ٹرمپ کی فتح میں منفی اور کملا کی فتح میں تھوڑی بہت مثبت۔‘‘
مزید پڑھیں...

پروفیسر محسن عثمانی کی وانی

پروفیسر محسن عثمانی کی وانی محض لن ترانی نہیں ہے بلکہ یہ ایک جہاں دیدہ شخص کی زبانی ایک جہانِ دیدہ کی کہانی ہے۔ انہوں نے دنیا دیکھی ہے، قوموں کے عروج و زوال کا سنجیدگی سے مطالعہ کیا ہے، قرآن وسنت کے سمندروں میں غوطہ زنی کی ہے اور مشرق و مغرب کے فلسفہ و ادب کے دریاؤں میں بھی تیراکی کی ہے، مدرسے اور خانقاہیں بھی ان کے لیے جہانِ دیدہ ہیں اور کالج…
مزید پڑھیں...

سماجی تنظیموں کے ذریعہ گجا پور کا جائزہ اور حکومت سے مطالبات

کولہاپور (دعوت نیوز ڈیسک) مہاراشٹر میں نفرت انگیز تقاریر کے سنگین نتائج، لمحہ فکریہ۔ حکومت فوری ایکشن لے پچھلے دنوں گجا پور (کولہاپور) میں جو دہشت گردانہ حملہ کیا گیا اس کا جائزہ لینے کے لیے متعدد سماجی سوسائیٹیوں، اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس مہاراشٹرا (APCR) اور سنٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم (CSSS) کی فیکٹ فینڈنگ ٹیم اور…
مزید پڑھیں...

!بنگلہ دیشی متاثرین کی مغربی بنگال میں پناہ گاہ

شبانہ جاوید اکھلیش اور ممتا ایک ساتھ ۔انڈیا اتحاد میں مضبوطی کی منہ بولتی تصویر بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے بے باک انداز اور حاضر جوابی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ ان دنوں ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں جب انہوں نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر سیاسی ہنگامہ تیز ہو گیا ہے۔ ممتا بنرجی نے گزشتہ دنوں اپنی پارٹی کی ایک ریلی میں کہا تھا کہ ’’تشدد زدہ…
مزید پڑھیں...

نوجوانوں میں بڑھتی بےروزگاری کی شرح اور حالیہ بجٹ، ایک جائزہ

بے روزگاری پر مختلف عوامل کے اثرات ہوتے ہیں۔ ان میں تعلیم اول ہے جس کا انفراسٹرکچر انتہائی بدحال ہے۔ اسی کے ذریعے اسکل ڈیولپمنٹ اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ نتیجتاً جی ڈی پی میں بہتری آتی ہے۔ آج 90فیصد لوگ غیر منظم سیکٹر سے جڑے ہوئے ہیں جس کی حالت اچھی نہیں ہے۔ صرف دس فیصد منظم سیکٹرس میں ہیں۔ CMIESکے ڈیٹا کے مطاابق 79فیصد یعنی 111کروڑ آبادی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی بجٹ کیا تھا عام انتخابات کے بعد این ڈی اے کی حکومت نےاپنے پہلے سالانہ بجٹ میں جو کچھ پیش کیا اس میں عوام کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ البتہ حکومت…
مزید پڑھیں...

اداریہ

میڈیا کو کسی بھی جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔بھارت میں میڈیا نے ہمیشہ سے جمہوری اقدار کو فروغ دینے، عوامی مسائل کو اٹھانے اور حکومت سے سوال کرکے اسے جواب دہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ٹیلی ویژن اور ریڈیو جیسے ذرائع ابلاغ نے عوام کو معلومات، تفریح اور حکومت کے فیصلوں سے باخبر رکھنے اور عوام کے مسائل کو حکومت تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]