ہفت روزہ دعوت – شمارہ21 جولائی تا 27 جولائی 2024

مشمولات

اہم ترین

گزشتہ سے پیوستہ: قرآن پر ایک معترض کے اعتراضات کے جوابات

ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد اسلامی مملکت میں مسلم شہریوں سے زکوٰۃ اور غیرمسلمین سے جزیہ وصول کیا جاتا ہے ۱۲۔کیا دین میں زبردستی ہے؟ لاَ إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۔۔دین کے معاملے میں کوئی زور و زبردستی نہیں ہے۔ صحیح بات غلط خیالات سے الگ چھانٹ کر رکھ دی گئی ہے۔سورۃ البقرۃ ۲۵۶۔ قَاتِلُواْ الَّذِينَ لاَ يُؤْمِنُونَ…
مزید پڑھیں...

شادی کے نام پر دولت کی نمائش

شادی کی ہنگامہ آرائی کے دوران ریلائنس نے جیو کے ٹیرف میں 40فیصد تک کا اضافہ کردیا جس کا سیدھا اثر عوام پڑا ۔کہا جارہا ہے کہ اس اضافی آمدنی سے محض چند مہینوں میں ریلائنس شادی پر خرچ ہونے والی رقم کی بھرپائی کرلے گا۔مگر سوال یہ ہے کہ یہ بھرپائی کس کی قیمت پر کی گئی ہے؟
مزید پڑھیں...

شریعت میں بیجا دخل اندازی کئی طرح کے مسائل کا اہم سبب

نئی دلی(دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خاں نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کے بعد نان و نفقے کی ادائیگی کے تعلق سے سپریم کورٹ نے جو حالیہ فیصلہ دیا ہے، اس کا ابتدائی مطالعہ کرنے سے چند اہم نکات اجاگر ہوتے ہیں: 1 : 1986 کا ایکٹ ایک مکمل قانون تھا جسے طلاق یافتہ مسلم خواتین کے…
مزید پڑھیں...

شفافیت کے ساتھ جامع جانچ لازمی

حیرانی کی بات یہ ہے کہ کمیشن کی صرف دو میٹنگیں ہوئیں اس کے منٹس بھی یونیورسٹی کی سائٹ پر دستیاب ہیں، فروری اور مارچ میں یہ میٹنگیں ہوئیں، لیکن ان میں سے کسی بھی میٹنگ میں نہ ہی این ٹی اے کے بارے میں گفتگو ہوئی اور نہ ہی یو جی سی نیٹ کے بارے میں کوئی بحث ہوئی۔ آپ لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ شاید ٹسٹ رکھنے کا فیصلہ پہلے ہی ہوگیا ہوگا اور شاید جگدیش کمار…
مزید پڑھیں...

نئے ایرانی صدر کی رہنمائی میں ہند۔ایران تعلقات کا مستقبل

ایران میں نئے صدر،مسعود پیزشکیان کے منتخب ہونے کے بعد ہند-ایران کے دو طرفہ باہمی تعلقات کے بارے میں اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم، ہمیں اس بارے میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دونوں ممالک ایک ساتھ چلنے کی ضرورت کو بہتر سمجھتے ہیں اور موجودہ حکومت کے تحت ماضی قریب میں یہ دو طرفہ تعلقات واقعی مضبوط ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک کو آزادی حاصل کیے اور ایک جمہوری دستور اختیار کیے ہوئے پچھتر برس پورے ہو چکے ہیں۔ لیکن ہمارا ملک ذات پات کی بنیاد پر چھوت چھات اور امتیازی سلوک جیسی قبیح…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]