ہفت روزہ دعوت – شمارہ07 جولائی تا 13 جولائی 2024

مشمولات

اہم ترین

حج سے کیا لے کر آئے؟

نعیم صدیقی حج کے مبارک سفرسے سعادتوں کے ساتھ واپس آنے والے خوش قسمت برادران کے لیے دیدہ و دل فرش راہ! محترم بزرگو اور عزیز بھائیو! کیا آپ نے حج کو اچھی طرح جانا اور سمجھا بھی؟ اس سے جو کچھ لینا تھا لیا؟ آپ اپنے ساتھ، اپنے اور دوسروں کے لیے کیا لے کر آئے؟ حج نے آپ سے کچھ باتیں کیں؟ اس نے کوئی پیغام آپ کو ودیعت کیا؟ یا آپ صرف آبِ زم زم، کھجوریں،…
مزید پڑھیں...

تاریخ میں تبدیلی ۔تاریکی کی علامت

زعیم الدین احمد، حیدرآباد نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نصابی کتب میں جھوٹ، غلط بیانی اور تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جب سے بی جے پی نے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ہی اس ادارے نے تاریخ کو ازسرنو لکھنے کا کام شروع کر دیا تھا، خاص طور پر ملک کی آزادی کی تاریخ میں ایسے ایسے کردار متعارف…
مزید پڑھیں...

عوام نے آمریت کے مقابلے میں جمہوریت اور نفرت کے مقابلے میں رواداری کے حق میں ووٹ دیا

نئی دلّی : ( دعوت نیوز ڈیسک) این ڈی اے کے ’سیکولر‘ حلیف اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ مرکزی مجلس شوریٰ، جماعت اسلامی ہند کی قرار دادیں جہاں ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں بی جے پی کو اپنی فرقہ پرست پالیسیوں کی وجہ سے نقصان سے دوچار ہونا پڑا وہیں جنوب میں اس کی پکڑ مضبوط ہوئی ہے۔ جنوب کی ریاستوں کے عوام کی یہ ذمہ داری بڑھ گئی ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں…
مزید پڑھیں...

بنگال میں بھی بلڈوزر والی سیاست کی گونج ۔بی جے پی کا دفتر زد میں

شبانہ جاوید، کولکاتا ممتا حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام ۔ساتھ ہی بلڈوزر سے کمزور طبقہ پریشان مغربی بنگال میں بھی بلڈوزر چلنا شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنگال کا غیر قانونی عمارتوں اور دکانوں کے خلاف کارروائی کا اعلان۔ کئی جگہوں پر دفاتر اور دکانیں بلڈوز بی جے پی کا ایک دفتر بھی شامل۔ لوگوں میں بے چینی وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی نے گزشتہ…
مزید پڑھیں...

فلسطینی اراضی پر پانچ نئی اسرائیلی بستیوں کا قیام

دنیا بھر کی حمایت و فوجی مدد اور 270 دنوں کی بلا تعطل بمباری کے بعد بھی اسرائیل، فوجی اہداف کے حصول سے کافی دور ہے۔ اس سے قبل ہم نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کی مایوسی کاذکر کیا تھا جن کے خیال میں غزہ مزاحمت عسکری سے زیادہ نظریاتی ہے جسے ختم کر دینا ممکن نہیں۔ اب 28 جون کو شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اسرائیلی بریگیڈیر جنرل نے عبرانی روزنامے ایدیت…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی امریکی رپورٹ پر یہ ردعمل امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں مذہبی آزادی اور مذہبی اکائیوں کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ نئی پارلیمنٹ کے آغاز سے جو تیور اپوزیشن نے اور جواباً حکمراں پارٹی نے دکھائے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار مقابلہ برابری کی سطح سے ہوگا۔ راہل گاندھی، اکھلیش یادو اور کئی اپوزیشن ممبران نے آئین کو ہاتھ میں اٹھاکر حلف لیا اور اپنی تقاریر اور بیانات سے حکمران جماعت پر یہ واضح کردیا کہ وہ آئین کے خلاف کسی کاروائی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]