ہفت روزہ دعوت – شمارہ16 جون تا 22 جون 2024

اہم ترین

عیدِ قربان کی حقیقی روح اور پیغام

ڈاکٹر ساجد عباسی پوری یکسوئی کے ساتھ دینِ حنیف پر جم جائیں چاہیں کتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے اسلام میں دو عیدیں ہیں ،ایک عیدالفطر اور دوسری عیدالاضحیٰ ۔اسلام میں عیدیں دوسرے مذاہب کی طرح محض خوشی اور تفریح کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ اپنے اندر اہم پیغام رکھتی ہیں ۔عیدالفطر ہر سال پہلی شوال کو منائی جاتی ہے ۔اس عید کا پیغام یہ ہے کہ قرآن جیسی نعمت پر،…
مزید پڑھیں...

دیویندر فڈنویس: کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

مہاراشٹر سیاست کی سچائی یہی ہے کہ فی الحال سب سے زیادہ فکر مندی اجیت پوار کو ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخاب میں ان کی این سی پی کے وجود پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے اس لیے بہت سارے ارکان اسمبلی گھر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایسا ہونے پر مہایوتی کی حکومت پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا مگر عوام میں اس کے خلاف ایک پیغام ضرور جائے گا اور اب وہ جہاں کھڑی ہے اس سے…
مزید پڑھیں...

نئی حکومت سماج کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلے

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) انتخابی نتائج، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں:امیر جماعت اسلامی ہند ’’ہم اپنے ملک کے ووٹروں کو مبارک باد دیتے ہیں کہ انہوں نے بعض سیاست دانوں کی جانب سے جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلانے کی مہم چلانے کے باوجود بڑی دانش مندی کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ انتخابی مہم کے دوران پروپپگنڈے، نفرت انگیز…
مزید پڑھیں...

امریکہ کی مدد سے چار قیدیوں کی بازیابی

مسعود ابدالی سفید فاسفورس کا استعمال۔ جس حرارت پر فولاد پانی ہوجائے اس کا سامنا پھول سے بچے کررہے ہیں اس ہفتے کی سب سے اہم خبر ، وسطِ غزہ کے علاقے نصیرات سے ایک خاتون سمیت چار اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی ہے۔ ہفتہ 8 جون کو امدادی سامان سے لدے ٹرکوں میں بھیس بدل کر اسرائیلی چھاپہ مار وہاں آئے۔ بھوکے پیاسے لوگ امداد کے لیے دوڑے اور وہ گھر جہاں قیدی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

پارلیمانی الیکشن کے نتائج پر جو سروے آرہے ہیں اس سے یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ بی جے پی کی مایوس کن اور انڈیا الائنس کے حوصلہ افزا کارکردگی میں جن طبقات نےنمایاں…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی یہ انتخابات کیسے تھے آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سنسنی خیز ترین الیکشن 2024 کا تھا۔ لوک سبھا کے اس الیکشن کے آغاز میں کہا جا رہا تھا کہ مودی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]