ہفت روزہ دعوت – شمارہ9 جون تا 15 جون 2024

اہم ترین

اسلامی مزاحمتی تحریک اور اس کی خارجہ پالیسیاں‎

محمد اکمل علیگ حرکۃ المقاومہ الاسلامیہ ( اسلامی مزاحمتی تحریک) حماس ایک دینی، سیاسی اور مزاحمتی تحریک ہے جس کا مقصد قابض یہودیوں سے فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی مکمل آزادی ہے۔ اس کی بنیاد دسمبر 1987 میں شیخ احمد یاسین اور دوسرے قائدین کے ہاتھوں رکھی گئی۔ حماس کی بنیاد اچانک نہیں پڑی بلکہ اس سے پہلے اخوان المسلمون (جس کی بنیاد حسن البنا شہید نے مصر…
مزید پڑھیں...

سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

اردو شاعری کی کم و بیش تین سو سالہ تاریخ میں سیکڑوں شعراء نے ان اسلامی اور قرآنی تلمیحات کو استعمال کیا ہے۔ علامہ اقبال نے چونکہ اردو شاعری میں جابجا اسلامی افکار کو پیش کیا ہے اور ایک فکر کو یقین کی روشنی عطا کی ہے اس لیے ان کے یہاں ایسی تلمیحات کا استعمال زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ قرآنی تعلیمات ہی علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا…
مزید پڑھیں...

کلام الٰہی میں ہرفرد کی زندگی کو خوشحال بنانے کےلیے عادلانہ تعلیم دی گئی

علی گڑھ : (احمد رضوان ندوی) ادارۂ تحقیق و تصنیفِ اسلامی ، علی گڑھ میں پروفیسر سید مسعود احمد ( سابق ڈین فیکلٹی آف لائف سائنس ، مسلم یونی ورسٹی، علی گڑھ) کی صدارت میں ’’قرآن مجید کی سماجی تعلیمات‘‘ کے زیر عنوان ایک اسکالرس سمینارکا انعقاد عمل میں آیا جس میں کل چھ مقالات پیش کیے گیے۔ پہلا مقالہ ندیم اختر سلفی نے ’’قرآن مجید کے تصور امانت‘‘پر…
مزید پڑھیں...

یو پی کے دو لڑکوں’ راہل اور اکھلیش کی جوڑی مودی اور یوگی پر بھاری

عرفان الٰہی ندوی بے روزگاروں کی ناراضگی ؛عوام نے جذباتی موضوعات کے بجائے حقیقی مسائل پر ووٹ دیا دلت اور اقلیت پی ڈی اے کے پلیٹ فارم پر متحد۔لالو کے لال تیجسوی سے انڈیا گٹھ بندھن کو مایوسی! شمالی ہند کے اس کالم میں قارئین کو یاد ہوگا کہ یو پی کو بار بار سب سے بڑی اور اہم ریاست لکھا گیا ہے۔ 2024 کے عام انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یو…
مزید پڑھیں...

شاہ صاحب :خوب وعدے کیے خوب دھوکے دئیے

حصص بازار میں تو خیر مٹھی بھر خوش حال لوگ ملوث ہوتے ہیں عام آدمی اس سے متاثر نہیں ہوتا لیکن مودی سرکار نے ایکزٹ پول سے خوش ہوکر اپنے رائے دہندگان پر مہنگائی کا کوڑا چلا دیا ۔ ووٹوں کی گنتی کے ایک دن پہلے امول اور مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ دودھ ہر خاص و عام کی ضرورت ہے۔ اس کی قیمتیں بڑھوا کر بی جے پی نے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

لوک سبھا کے انتخابی نتائج نے حکم راں بی جے پی اور حزب اختلاف کی پارٹیوں کو کئی واضح پیغامات دیے ہیں۔ ملکی عوام نے وزیر اعظم کے غرور و تکبر، فرقہ وارانہ و…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]