ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 مئی تا 25 مئی 2024

اہم ترین

دورِحاضرمیں دعوت الی اللہ کی حکمتِ عملی

ڈاکٹر ساجد عباسی دعوت الی اللہ کی حکمتِ عملی پیش کرنے سے قبل دعوت الی اللہ کے سلسلے میں بنیادی نکات کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔دعوت الی اللہ کو قرآن میں مختلف عنوانات دیے گئے ہیں جیسے شہادت علی الناس، امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور انذار و تبشیر۔ دعوت الی اللہ انبیاء کا مقصدِ بعثت بھی رہا ہے اور ختمِ نبوت کے بعد امتِ مسلمہ کا مقصدِ وجود بھی ۔اللہ…
مزید پڑھیں...

ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔۔۔

۱۹۵۴ء میں اخوان کے مرشد حسن الہضیبی اور محمد حامد ابو النصر وغیرہ نے شام کا دورہ کیا تو مصطفی سباعی اور سعید رمضان کے ساتھ عوامی اجلاس منعقد کیے، جن میں لاکھوں کا مجمع تھا۔ اخوان کے دوسرے مرشد حسن الھضیبی، عبدالقادر عودہ، محمد فرغلی اور یوسف طلعت وغیرہ ان کے رفیقوں میں شامل تھے۔مصر کے ایک ممتاز قانون داں، صحافی، دانشور اور امام حسن البناء (…
مزید پڑھیں...

کاکا سعیدعمری تعلیم کے میدان میں گہرے نقوش چھوڑ گئے

مولانا کاکا سعید عمری ایک نظر میں مولانا کاکا سعید احمد عمری رحمہ اللہ ایک ممتاز عالم دین اور علم وعلماء کے قدردان تھے۔ آپ کی پیدائش 12؍اکتوبر 1936کو عمرآباد میں ہوئی۔ والدہ کی و صیت کے مطابق آپ کا داخلہ جامعہ دارالسلام میں 1949 میں ہوا۔ فراغت مارچ 1956 میں حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ حدیث میں شیخ الحدیث مولانا محمد نعمان اعظمیؒ ہیں جو میاں نذیر…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کا سبق

بنگلورو (دعوت نیوز بیورو) اس سال جنوری کے اواخر میں ملک بھر کے غیر روایتی صحافتی اداروں سے وابستہ صحافیوں کی ایک میٹنگ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں منعقد ہوئی تھی جس میں ملک بھر سے صحافی برادری، سیول سوسائٹی کے اراکین اور مختلف تنظیموں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی تھی ۔اس میٹنگ میں ایک اہم بات یہ سامنے آئی کہ دائیں بازو کو صرف سیاسی جدو جہدو…
مزید پڑھیں...

یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

خبروں پر سنسر بلکہ مکمل پابندی اسرائیلی حکمت عملی کا کلیدی جزو ہے اس لیے حملے کے چار روز مکمل ہو جانے کے باوجود رفح میں شہری نقصانات کا کوئی اندازہ نہیں۔ خبروں کا واحد غیر جانب دار ذریعہ الجزیرہ تھا جس پر پابندی لگاکر اس کے ٹرانسمیشن آلات پر اسرائیلی حکومت نے قبضہ کرلیا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ مغربی دنیا تو ایک طرف مسلم صحافتی حلقوں کی جانب سے بھی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ انتخابی سیاست میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے کے باجود ہندوستانی مسلمان سیاست میں بے وقعت اور بے وزن ہوکر حاشیہ سے لگ گئے ہیں۔ بی جے پی کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]