ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 جنوری تا 3 فروری 2024

اہم ترین

ہندوستان کی مذہبی اقلیتوں پر مظالم کے خلاف امریکہ کی تشویش

‘‘امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے ہندوستان میں مذہبی آزادی پر اپنی تشویش کا اعادہ کیا اور مذہبی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ساتھ ہی یو ایس سی آئی آر ایف نے امریکی محکمہ خارجہ سے سفارش کی ہے کہ ہندوستان کو ‘‘ایک خاص تشویش’’ کا ملک قرار دیا جائے۔’’
مزید پڑھیں...

کیوں تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

عہد جدید میں سیرت نبوی کا صحیح ڈھنگ سے مطالعہ درکار ہے، مسلمانوں میں فکر و دانش کا ارتقا درکار ہے، علمی اور تحقیقی سرگرمیوں کی ضرورت ہے، فکری بیداری کی ضرورت ہے۔ زاویہ نظر کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ عصر حاضر کے چیلنج کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمای کوششوں کو صحیح سمت مل سکے۔ ہم نے اسلام کے تصور حیات کو نہیں سمجھا ہے ہم نے قرآن کا اور سیرت کی کتابوں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نئے فتنوں کا دروازہ بند کرے،عبادت گاہوں سے متعلق قانون پر عمل ضروری

وقف کے قانون پر نیک نیتی سے عمل کیا جائے ۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ۔ اہم مسائل پر تجاویز منظور مسئلہ فلسطین کا پرامن حل،گیان واپی مسجد اور متھرا کی شاہی عید گاہ کے سلسلے میں تنازعات ،یونیفارم سیول کوڈ کے نقصانات، اوقاف کے مسائل، نکاح کو آسان بنانا اور اصلاح معاشرہ جیسے اہم موضوعات پر پچھلے دنوں المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد…
مزید پڑھیں...

!مقروض ملک:ریاستی و مرکزی حکومتوں میں قرض لینے کی دوڑ

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ہمارا ملک اس وقت جتنے قرضوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے اتنا وہ گزشتہ 40 سالوں میں کبھی نہیں پھنسا۔ ایک اور بات یہ ہے کہ اس میں ریاستی حکومتیں بھی شامل ہیں۔ ریاستی و مرکزی حکومتوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان قرض لینے کا کوئی مقابلہ چل رہا ہو۔ قرض لینے میں جو ترقی اس دورانیہ میں ہوئی ہے وہ پچھلے چالیس…
مزید پڑھیں...

نویدِ مسرت

ایک طرف مظاہرین وزیراعظم کے گھر کے باہر احتجاج کررہے ہیں دوسری جانب اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ گادی آئزنکوٹ نے اسرائیل کی موجودہ حکمت عملی پر تنقید کرکے آگ…
مزید پڑھیں...

!بابری مسجد کے بعد ملک کی سیکڑوں مساجد کو متنازع بنانے کی تیاری

بابری مسجد کے ساتھ ساتھ صرف گیان واپی اور متھرا کی شاہی مسجد ہی نشانہ پر نہیں ہےبلکہ بدایوں کی 800سالہ تاریخی مسجد ، الہ آباد کی شاہی مسجد سے لے کر مدھیہ پردیش اور کرناٹک تک کم و بیش 800 سے زائد ایسی مساجد ہیں جن پر ہندو دائیں بازوں کی جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ یہ مساجد مندروں کو توڑ کر تعمیر کی گئیں ہیں ۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی ایودھیا پر کیا ہو رہا ہے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے شور میں بحث برابر جاری ہے کہ یہ تقریب مذہبی ہے یا غیر مذہبی؟ دانشوروں کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

جنوری 2024 کے دوران ہمارے ملک کے طول و عرض بالخصوص شمال کی مختلف ریاستوں میں مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے سرکاری سطح پر بے شمار مذہبی سرگرمیوں کا ایک طوفان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]