ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 جنوری تا 27 جنوری 2024

اہم ترین

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیس، منظر اور پس منظر

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن، لکھنؤ چیپٹر کے صدر ڈاکٹر شکیل قدوائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم طلباء و طالبات میں جدید تعلیم کی ترویج و اشاعت میں اے ایم یو کا کردار سبھی پر واضح ہے۔ اے ایم یو اور اس سے قبل ایم اے او کالج کے قیام کے لیے غیر مسلموں نے بھی خطیر رقومات دی ہیں۔ ان سب کا مقصد مسلمانوں کی جدید تعلیم کے لیے قائم ہونے والے ادارے کی…
مزید پڑھیں...

ملک کی معاشی ترقی عدم اطمینان کے باوجود بہتری کی راہ پر

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا گریجویٹ بیروزگاری میں کوئی کمی نہیں ہوسکی کیونکہ سرمایہ ایک ہی جگہ پر جمع ہورہا ہے آر بی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 تک غیر ملکی کرنسی کا ذخیرہ 620.80 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے ساتھ ہی غیر ملکی کرنسی اثاثے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ قومی شماریاتی آفس (این ایس او) کے مطابق صارفین قیمت اشاریے (Consumer price…
مزید پڑھیں...

پران پر تشٹھا بہانہ ہےعام انتخابات نشانہ ہے

ملک کا سیاسی منظر نامہ بھی تیزی سے بدل رہا ہے۔ حکم راں جماعت رام مندر کے بہانے ملک کی اکثریت کو اپنی طرف کرنا چاہتی ہے، وہیں کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے "انڈیا" کے نام سے اتحاد بنا کر اے این ڈی اے کو چیلنج کر دیا ہے۔ لیکن ان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ قوم پرستی کے اس عفریت کا مقابلہ کرنا ہے جس میں مذہبی جذبات عروج پر ہیں۔ بہار کی نتیش کمار…
مزید پڑھیں...

جمہوریت کی بقا ،یا مذہبی اجارہ داری؟

2024 ایک غیر مستحکم اور غیر متوقع عالمی منظر نامے کے درمیان، ہندوستان کے عروج کو متنوع چیلنجوں اور خطرات کا سامنا پیش کرتا ہے جو مستقبل میں عالمی سطح پر ہندوستان کی حیثیت کو منوانے کے لیے جامع حکمت عملی اور تیاری کو لازمی قرار دیتے ہیں۔ ایک ابھرتے ہوئے بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو عالمی میدان میں ایک قابل ذکر شریک کے طور پر دیکھے، جو سفارتی،…
مزید پڑھیں...

بھارت میں جمہوریت خطرات کے گھیرے میں

سوال یہ ہے کہ بھارت میں امیر اور غریبوں کے درمیان خلیج بڑھتی جارہی ہے ۔ہزار دعوئوں کے باوجود ملک کی معیشت کی رفتار اور سمت دونوں غلط ہیں ۔دولت چند ہاتھوں میں مرتکز ہورہی ہے تو کیا ان حالات میں ریاست ، عوامی فلاح وبہبود کے بجائے مذہبی مقامات پر خرچ کرسکتی ہے۔سوال یہ ہے کہ اس کے خلاف آواز کیوں بلند نہیں ہورہی ہے۔25 نومبر 1949 کو امبیڈکر نے آئین ساز…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

خبر و نظر پرواز رحمانی ملک کے حالات کا رخ پورے ملک میں اس وقت ایودھیا میں رام مندر کا سب سے زیادہ شور ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اس پروگرام کو مکمل طور سے اپنا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اقوام عالم کے درمیان بھارت کا تعارف دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر مشہور ہے۔ بھارت، برطانوی سامراج سے آزادی ملنے کے ڈھائی برس بعد 26؍ جنوری 1950 کو اپنے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]