ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 دسمبر تا 23 دسمبر 2023

اہم ترین

سعدا محمد میراں

ان کا مسکراتا ہوا چہرہ میری نگاہوں کے سامنے گھومنے لگا،میں نے کبھی انہیں کھل کھلا کے ہنستے نہیں دیکھا ۔ان سے تھوڑی بہت یادیں وابستہ ہیں۔ شعوری وابستگی ایس آئی او سے جڑنے کے بعد سے شروع ہوتی ہے جب وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھٹکل تشریف لائے،اس وقت میں ندوہ میں زیر تعلیم تھا ، بہت ہی جلد ان پر امارت کی ذمہ داری ڈال دی گئی، وہ تحریک اسلامی کے کاموں کے لیے…
مزید پڑھیں...

فن خاکہ نگاری

  محمود عالم نے زیادہ تر ایسی شخصیات کا تذکرہ کیا ہے جن میں تقویٰ، پرہیز گاری، اخلاص، ہیبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی جو اللہ کو خوش کرنے کو ہی سب کچھ سمجھتے تھے۔…
مزید پڑھیں...

اعجاز قرآن

نام کتاب: اعجاز قرآن  مصنف: پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی سن اشاعت:2023ء صفحات:255 قیمت:500 روپے ناشر: پروفیسر خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ ابو سعد اعظمی پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی  کی زیر تعارف کتاب ’اعجاز قرآن‘ایک بہترین اور جامع کتاب ہے جس میں پیش لفظ، مقدمہ اور کتابیات کے علاوہ کُل  بارہ ابواب…
مزید پڑھیں...

ترجیحات کی تبدیلی ۔خطرے کی گھنٹی

راجستھان میں گہلوت سرکار کی جو فلاحی اسکیمیں تھیں وہ اس قدر بہترین تھیں کہ ان کے مخالفین بھی اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے تھے۔نیز حکومت پر کرپشن کے کوئی بڑے الزامات بھی نہیں لگائے جاسکے تھے، اس کے باوجود بیشتر وزراء کی شرمناک ہار سمجھ سے باہر ہے۔ کہا جارہا ہے کہ خود جیتنے والوں کو بھی ایسی جیت کا اندازہ نہیں تھا، تو کیا یہ سمجھا جائے کہ عوام کے…
مزید پڑھیں...

مہوا موئترا کی برخاستگی اور انڈیا اتحاد کی پختگی

پارلیمنٹ سے مہوا موئترا کی برخاستگی کے نتائج آنے والے دنوں میں دیکھنے کو ملیں گے۔ پارلیمنٹ سے مہوا موئترا کی برخاستگی اور ان کے خلاف ہونے والی کارروائی پر پورا ملک حیران ہے۔ سمجھا جا رہا تھا کہ مہوا موئترا کی برخاستگی سے اپوزیشن پر کچھ خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن اس کے برعکس یہ دیکھا گیا کہ تمام اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین مہوا موئترا کے ساتھ کھڑی نظر…
مزید پڑھیں...

مسئلہ حجاب

اسد مرزا اسلاموفوبیا پھر سے عالمی پیمانے پر شروع ہوسکتا ہے۔حفاظتی اقدامات ضروری مسلم خواتین کے حجاب پہننے کے موضوع نے یورپ کو برسوں سے تقسیم کر رکھا ہے اور…
مزید پڑھیں...

!آرٹیکل 370کی منسوخی پر آخرکار سپریم کورٹ کی مہر

اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ جمہوری اور پارلیمانی نظام حکومت میں برسر اقتدار طبقہ اپنے ووٹروں کی دلچسپی باقی رکھنے کے لیے مقبول اقدامات کرتا ہے مگر مودی حکومت جس طریقے سے مقبول اقدامات کر رہی ہے اس کی نظیر کم سے کم بھارت میں نہیں ملتی ۔تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے کے لیے جہاں جنوری میں رام مندرکا افتتاح کیا جا رہا ہے وہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کا…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

انتخابات میں مسلمان پانچ ریاستوں کے حالیہ انتخابات اس پہلو سے منفرد تھے کہ ان میں ذات پات اور دھرم کا استعمال خوب جی بھر کے کیا گیا۔ یوں تو یہ کام پہلے بھی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کلکتہ ہائی کورٹ میں بچوں کے ساتھ جنسی بد سلوکی کی روک تھام کے قانون (POCSO) سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ججوں نے جو تبصرہ کیا ہے اس کو سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]