ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 نومبر تا 2 دسمبر 2023

اہم ترین

فلسطین۔اسرائیل تنازعہ، روس۔یوکرین جنگ پر حاوی

’’ایسا لگتا ہے کہ چالیس دن پرانے فلسطین-اسرائیل تنازعہ نے گزشتہ اٹھارہ ماہ سے جاری یوکرین جنگ پر سے عالمی توجہ ہٹالی ہے، مزید یہ کہ اب امریکہ نے بھی آہستہ آہستہ یوکرین سے منہ موڑنا شروع کر دیا ہے۔ لیکن اس کے پسِ پشت یوکرین نے اپنی سفارتی کاوشیں جاری رکھتے ہوئے یوروپی یونین میں شامل ہونے کا راستہ بہت حد تک پار کرلیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

کینسر :عالمی سطح پر سنگین مسئلہ

آج کل کی جسمانی حرکات سے عاری طرز زندگی کینسر کے خطرات میں اضافہ کا سبب بن رہی ہے جس سے آنت،پروسٹیٹ، لنگس میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔ مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ بہت زیادہ ذہنی تناو کی حالت براہ راست کینسر کا سبب نہیں بنتا ہے لیکن یہ جسم کے چند ہارمون کو بڑھادیتا ہے جس سے کینسر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ اگر اکسر سائز کو ہم روزانہ کا معمول بنالیں تو…
مزید پڑھیں...

اسلام اہلِ مغرب کی نظر میں

یہ کتاب قرآن مجید اور سیرت طیبہ کے حوالہ سے استشراق کے ناپاک عزائم، معاندانہ رویہ اور متعصبانہ اپروچ کا پردہ چاک کرتی ہے۔ استشراق کی تاریخ، پس منظر، اہداف و مقاصد سے روشناس کراتی ہے۔ مستشرقین کے انگریزی تراجم قرآن کی تاریخ سے واقف کراتی ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت کے پانچ صوبوں میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کا عمل جاری ہے۔ ان اسمبلی انتخابات کا سلسلہ 30؍ نومبر کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ ختم ہوگا۔ بعض سیاسی تجزیہ نگار ان انتخابات کو 2024 کے پارلیمانی انتخابات کا سیمی فائنل قرار دے رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی اپنے اقتدار کو بچانے اور راجستھان و چھتیس گڑھ میں کانگریس سے اقتدار چھیننے کی جان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]