ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 اکتوبر تا 04 نومبر 2023

اہم ترین

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

ڈاکٹرخلیل تماندار،کینیڈا تاقیامت باقی رہنے والا بیش قیمت علمی ورثہ دنیا کو دے گئے گزشتہ پچاس برسوں سے زائد عرصے سے عربی زبان و ادب کی خدمات کے حوالے سے ماہر لسانیات ( Etymologist) پروفیسر ف عبدالرحیم کا شمار عالم اسلام کے علمی و ادبی حلقوں میں ایک جانی پہچانی شخصیت کی حیثیت سے ہوتا ہے لیکن ہمارے معاشرے کا یہ ایک المیہ رہا ہے کہ مشہور و معروف…
مزید پڑھیں...

مطالعہ سیرت (سیریز۔5)

پروفیسر محسن عثمانی ندوی بیعت رضوان کا سبق: کسی کو مظلوم نہیں چھوڑا جاسکتا سیرت رسول، اللہ کی مدد کے واقعات سے بھری پڑی ہے، غزوہ بدر میں جب صنادید قریش مارے گئے تو پورا مکہ ماتم کدہ بن گیا۔عمیر نے غصہ میں طے کیا کہ مدینہ جاکر رسول اکرمؐ کا خاتمہ کردے۔ اس سلسلہ میں اس کی صفوان سے مشاورت ہوئی۔ صفوان نے عمیر سے اس کے بال بچوں کی کفالت کا وعدہ کیا…
مزید پڑھیں...

لیبر مارکٹ میں خواتین کی حصہ داری۔ اجرت مردوں کے مقابلے میں کافی کم

بھارت میں مزدوروں کے لیے مختص کی جانے والی رقم کا 82 فیصد مردوں کے حصے میں جاتا ہے جبکہ محض 18 فیصد خواتین کے حصہ میں آتا ہے۔ او ای سی ڈی کے ڈیٹا کے مطابق صنفی تنخواہ کا یہ خلا سب سے کم بلجیم میں ہے اس کے بعد کوسٹاریکا، بلغاریہ اور ناروے میں ہے۔
مزید پڑھیں...

عالمی سیاست کی پیچیدگیاں

ممتاز میر  مسلمانوں کی طرح عیسائیوں میں بھی فرقے ہیں، ۷۲ تو نہیں ہیں مگر کچھ ہیں۔ ان میں سب سے بڑا فرقہ رومن کیتھولک ہے، وہی ویٹیکن والے۔ ان کے علاوہ پروٹسٹنٹ ہیں، باپٹسٹ ہیں اور ایوانجلیکل وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب کے سب فرقے یہودیوں کے غلام ہیں سوائے رومن کیتھولک کے۔ رومن کیتھولک نہ صرف یہ کہ یہودیوں سے نفرت کرتے ہیں بلکہ انہیں نقصان پہنچانے کا کوئی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

 پرواز رحمانی جب دستور ہند محفوظ تھا 1950میں جب ملکی آئین جاری ہوا تو تمام شہری اس کے پابند تھے اور ہر کام دستور کے مطابق ہوتا تھا۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا۔ شہریوں کا صرف ایک چھوٹا سا طبقہ تھا جسے یہ آئین پسند نہیں تھا۔ وہ اس کی ضروری باتوں پر بس بے دلی سے عمل کرتا تھا۔ بصورت دیگر تمام عام شہری اس پر عامل تھے۔ جن طبقات کو جزوی طور پر اس…
مزید پڑھیں...

اداریہ

 انتخابات کی آہٹ کے ساتھ ہی ریلیوں اور جلسوں میں سیاسی لیڈروں کی بے سروپا باتوں کا ایک سیلاب آنے لگا ہے۔ہر سیاسی جماعت کی یہ کوشش ہے کہ اپنے دل فریب نعروں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]