ہفت روزہ دعوت – شمارہ 22 اکتوبر تا 28 اکتوبر 2023

اہم ترین

فلسطین کے مسلمان اور ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ

آج مسلمانوں پر تین اہم ذمہ داریاں عائد ہیں۔ ایک; مسجد اقصیٰ کی حرمت و تقدس کا تحفظ، دوسری; فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی و ہمدردی۔ کیونکہ اللہ کے رسولؐ نے فرمایا ”پوری دنیا کے مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں، ایک عضو میں تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم بے چین رہتا ہے“۔ تیسری; باہم اتحاد۔ مسلکی اور نظریاتی اختلافات کو پیچھے کر کے ایک ساتھ ایک صف میں…
مزید پڑھیں...

بے جا تنقید سم قاتل

سہیل بشیر کار؛ بارہمولہ کشمیر اعتراض کرنے کااصل حق اسی کو حاصل ہے جس کو اصلاح کا سلیقہ آتا ہو اسلام میں حسنِ ظن رکھنے کی بڑی تاکید ملتی ہے۔ اسلام کا یہ حسن ہے کہ وہ مثبت فکر و سوچ کے حامل مزاج کو پروان چڑھاتا ہے۔ لوگ جب آپس میں حسنِ ظن رکھیں گے تو وہ بے جا تنقید سے باز رہیں گے۔ مولانا مودودی نے جو دستور بنایا تھا؛ اس میں لکھا گیا: ’’محمد (ﷺ) کے…
مزید پڑھیں...

نیوز کلک ‘ پر حملے سے حکومت کیا چاہتی ہے؟‘

حیرت کی بات یہ ہے کہ جب اس ادارے کے ذمہ داروں کو پولیس پوچھ تاچھ کے لیے لے گئی تو وہاں اس نے بڑے عجیب و غریب سوالات کیے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ان سے ملک کے خلاف سرگرمیوں کے متعلق سوالات کرتے، چین کی سرمایہ کاری سے متعلق سوالات پوچھتے، لیکن ان سے دلی فسادات کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ پولیس نے ان سے پوچھا کہ کیا تم نے دلی فسادات پر رپورٹنگ کی؟ سی…
مزید پڑھیں...

ذات پات کے حربے اور2024کے پارلیمانی انتخابات

بہار کاسٹ سروے نے آشکار کردیا ہے کہ او بی سی ریاست کی آبادی کا 63 فیصد ہیں لیکن ریاست کے وسائل میں ان کا حصہ صرف 27 فیصد ہے۔ ریاست کی کل آبادی کا محض 20 فیصد کے ساتھ اعلیٰ ذاتوں کا ریاست کے وسائل میں 50 فیصد حصہ ہے۔ سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بیداری او بی سی ووٹروں کو بی جے پی سے پیچھے ہٹا سکتی ہے اور 2024 کے پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

فلسطین فلسطین اور وہاں کے عوام پر صیہونی اسرائیل کا ظلم و جبر دنیا میں کسی سے بھی مخفی نہیں ہے۔ یہ حقیقت بھی دنیا جانتی ہے کہ  75 سال قبل امریکہ، برطانیہ اور کچھ دوسرے بڑے ملکوں کی سازش کے تحت فلسطین پر اسرائیل کو مسلط کیا گیا ہے۔ دیانت دار مبصرین اس حقیقت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ لیکن بہت سے ممالک اور ان کے لیڈر ہیں جو ظلم و تشدد پر خاموش رہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کرکٹ مقابلوں میں بھارت بمقابلہ پاکستان کھیل جتنا میدان پر کھیلا جاتا ہے اس سے زیادہ ‏سوشل میڈیا کے میدان پر بچھائی گئی نفرت کی پِچ پر کھیلا جاتا ہے۔ فلسطینی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]