ہفت روزہ دعوت – شمارہ 15 اکتوبر تا 21 اکتوبر 2023

اہم ترین

مسئلہ فلسطین پر مولانا مودودیؒ کا موقف

ابوالاعلی سید سبحانی مسجد اقصی اور فلسطین کا قضیہ اسلامی دنیا کے مفکرین اور تحریکات کے لیے اوّل روز سے دلچسپی اور فکرمندی کا باعث رہا ہے۔ اس قضیے سے متعلق بیسویں صدی کے تمام ہی اسلامی مفکرین اور تمام ہی اسلامی تحریکات بہت ہی واضح موقف اور پوزیشن رکھتے تھے۔ مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کا موقف بھی اس سلسلہ میں بہت ہی دوٹوک اور واضح تھا، مولانا…
مزید پڑھیں...

مستقبل کے معلم ،انسان یا روبوٹ

معلم کا اور ایک کام جو روبوٹ معلم نہیں کر سکتا وہ ہے معاشرے میں تبدیلی۔ استاد نہ صرف اسکول کا بلکہ محلے اور گاؤں کا ایک معزز فرد ہوتا ہے لوگ اس کو بڑی عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے اس کی باتوں پر اعتماد کرتے ہیں۔ اگر استاد اسکول کے ساتھ بچوں کے والدین اور ان کے گھر اور محلے کی اصلاح کی کوشش کرتا ہے تو اس سے معاشرے میں تبدیلی آتی ہے۔ اس طرح ایک…
مزید پڑھیں...

فوجداری قوانین کی تبدیلی حقیقت ہے یا فسا نہ

امیت شاہ وزیر داخلہ نے ان تین بلوں کو پارلیمنٹ میں پیش کرتے وقت کہا کہ برطانوی سامراج کے فوجداری قوانین جو غلامی کی علامتیں ہیں ہم انہیں مٹا کر بھارتی فوجداری قوانین مدون کرنے جا رہے ہیں، ان بلوں کو سلیکٹ کمیٹی کو بھیج دیا گیا، امید کرتے ہیں کہ ان قوانین پر بہتر انداز میں تحقیق ہوگی۔ امیت شاہ کی بات بھی درست ہے کہ سامراجی قوانین غلامی کی علامت ہیں،…
مزید پڑھیں...

افسانہ

حمید سہروردی   ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ میں بہت کچھ لکھنا چاہتا ہوں مگر میرے ذہن اور قلم میں ایک جیسی رفتار پیدا نہیں ہو رہی۔ کبھی وہ بھوت میرے سر پر سوار رہتا ہے کہ وہ ہر جگہ گھوم پھر رہا ہے جو مختلف انداز اور مختلف فکر اور تند وتیز لہجہ کے ساتھ۔ سنا ہے کہ اُس کے سر راون کے سروں سے بھی زیادہ ہیں۔ اِدھر جب سے ملک کی تقسیم عمل میں آئی اس کے سروں میں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

فلسطین کی سرزمین ایک بار پھر خون سے لالہ زار ہو رہی ہے۔ غزہ پر آسمان سے ہزاروں ٹن آگ کے گولے برسائے جارہے ہیں، اسرائیل کی مسلسل بمباری سے شہر کی عمارتیں کھنڈر میں تبدیل ہوتی جارہی ہیں اور غزہ کی زمین معصوم انسانوں کے خون سے رنگین ہوتی جا رہی ہے۔ اسرائیل فلسطین تنازع کا تازہ ترین موڑ دراصل اسرائیل کی جانب سے ہونے والی مسلسل زیادتی اور طے شدہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]