ہفت روزہ دعوت – شمارہ 08 اکتوبر تا 14 اکتوبر 2023

اہم ترین

عمل سے زندگی بنتی ہے۔۔

ڈاکٹر شکیل احمد خان، جالنہ۔ قوموں کے عروج و زوال میں علم اور عمل کا کلیدی کردار آج حالات ناگفتہ بہ ہیں، موجودہ سیاسی جبر کا سامنا کرنے کے لیے اندرونی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے اور یہ علم کے ساتھ عمل کو جوڑنے سے ہی ممکن ہے۔ یونان کے عظیم تہذیبی مرکز اتھینس  Athens کے مشہور تھیٹر میں ایک پروگرام میں شرکت کے لیے لوگوں کا ہجوم ہے۔ گنجائش سے…
مزید پڑھیں...

جان ہے تو جہان ہے

ماحولیاتی صحت کا انسانی صحت سے براہ راست اور گہرا تعلق ہے۔ ہمارا ماحول جتنا صاف ستھرا، بہتر اور صحت مند ہوگا ہماری صحت بھی اتنی ہی بہتر اور تندرست ہوگی۔ اس لیے ہم ماحول کا جتنا بہتر طریقے سے خیال رکھیں گے ماحول بھی ہماری صحت کا بھرپور خیال رکھے گا اور ہم متعدد بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔ اس لیے ماحولیاتی صحت کی سلامتی و تحفظ کو یقینی بنانا ہماری…
مزید پڑھیں...

بین مذہبی شادیوں کے تدارک کے لیے عقیدہ کی پختگی اہم

علمی سطح پر کیے جانے والے کام کو عملی زندگی میں لانے کی ضرورت علی گڑھ میں قومی سمینار۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا کلیدی خطاب۔ 25 سے زائد مقالے پیش کیے گئے   علی گڑھ: (روید خان فلاحی) ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی میں ۲۶ تا ۲۷ ستمبر دو روزہ قومی سمینار بعنوان ”بین مذاہب شادیاں، پس منظر و پیش منظر“ منعقد ہوا، جس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ…
مزید پڑھیں...

علیحدہ ریاست بارک ویلی کی تحریک اور مسلمانوں کا موقف

دعوت بیورو کولکاتا 1980 کی دہائی میں لسانی تنازعات کو فرقہ واریت کی شکل دے کر 1983 میں نیلی میں مسلمانوں کا قتل عام کرایا گیا تھا ۔علیحدہ ریاست کے مطالبات کو آزادی سے قبل آسام کے وزیر اعلیٰ محمد سعداللہ اور مولانا بھاشانی کے عزائم کی تکمیل سے جوڑکر فرقہ واریت کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس میں بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ آسام کا بارک…
مزید پڑھیں...

منی پور: لگے گی آ گ تو آ ئیں گے گھر سبھی زد میں

پریس گلڈ آف انڈیا کی رپورٹ میں یہ چونکا دینے والا انکشاف کیا گیا کہ منی پور میں تشدد کے دوران ریاست کے صحافیوں نے ایک طرفہ رپورٹیں لکھیں۔ اس کے معنیٰ یہی ہیں کہ حقائق کو بیان کرنے کے بجائے انہیں چھپایا گیا بلکہ سچائی کے نام پر جھوٹ پھیلایا گیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس سے حقیقت سامنے نہیں آئی؟ وہ تو آہی گئی لیکن اگر بروقت آتی تو اس کی روک تھام…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی باخبر لوگ جانتے ہیں باخبر لوگوں کو یاد ہوگا کہ نریندرمودی صدی کے اوائل میں جب گجرات کے وزیراعلیٰ بنے تو ابتدا ہی میں سنگھ کی لیباریٹری میں تجربات…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت اور کینڈا کے بیچ جاری سفارتی تنازعہ پچھلے ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی تک جا پہنچا۔ اس وقت بھارت اور کینیڈا کے تعلقات پورے طریقہ سے منقطع ہوچکے ہیں، دونوں ممالک نے سفیروں کو واپس بھیج دیا ہے، اور بھارت نے کینیڈائی باشندوں کو ویزا دینے بھی بند کردئیے ہیں۔ تعلقات کی خرابی کا آغاز ایک سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے ہواہے، بتایا جاتا ہے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]