ہفت روزہ دعوت – شمارہ 24 ستمبر تا 30 ستمبر 2023

اہم ترین

ایک سوال چار جواب

تاریخ نے پوچھا اے لوگو یہ دنیا کس کی دنیا ہے؟ شاہی نے کہا-------- یہ میری ہے اور دنیا نے مان لیا پھر تخت بچھے، ایوان سجے ، گھڑیال بجے ، دربار لگے تلوار چلی اور خون بہے، انسان لڑے، انسان مرے دنیا نے بالآخر شاہی کو پہچان لیا، پہچان لیا تاریخ نے پوچھا، پھر لوگو! یہ دنیا کس کی دنیا ہے؟ دولت نے کہا-------- یہ میری ہے اور دنیا نے یہ مان لیا پھر بینک…
مزید پڑھیں...

زندگی کی حقیقت قرآن کی روشنی میں

دنیا کی حقیقت جب بندۂ مومن پر آشکارا ہوتی ہے تو وہ دنیا کی طلب میں اندھا نہیں ہو جاتا، نہ اپنی دنیا بنانے کے لیے دوسروں پر ظلم ڈھاتا ہے، نہ دنیاوی مصیبتوں پر مایوسی کا شکار ہوتا ہے اور نہ دنیاوی نعمتوں پر اتراتا ہے بلکہ وہ دنیا میں تقویٰ کی زندگی گزارتا ہے اور ایسی زندگی دوسرے انسانوں کے لیے سراسر رحمت بن جاتی ہے۔ وہ مصیبتوں پر صبر کرتا ہے اور…
مزید پڑھیں...

طلبہ میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش ناک

دھوکہ، ناکامی، مالی پریشانی اور رشتوں میں دراڑ ایسی چیز نہیں کہ آدمی زندگی سے ہی منہ موڑلے۔ اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں۔ یہی دراصل انسانیت کی شناخت ہے۔ اپنا دھیان مشکلات کی بجائے حل کی طرف مرکوز رکھیں۔ اس لیے ایسی کتابیں پڑھیں یا ایسے پروگرام دیکھیں جو حوصلہ بڑھاتے ہوں  اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ڈسپلن پیدا کریں۔
مزید پڑھیں...

صحافت کیجیے، کسی کے ایجنٹ نہ بنیں

جن چودہ اینکروں کی فہرست جاری کی گئی ہے ان میں تقریباً سبھی کا تعلق گودی میڈیا سے ہے۔ گودی میڈیا یعنی مودی کے ’متروں‘ کے نیوز چینلز۔ اصل میں یہ نیوز چینلز بی جے پی کی پروپیگنڈا مشنیری ہے، وہ صرف بی جے پی کا گانا گانے والے طوطے ہیں۔ یہ وہی بولتے ہیں جو ان کے آقا حکم کرتے ہیں، انہیں سماجی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی بڑے چینلوں کے یہ اینکر اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ مین اسٹریم میڈیا کے ٹی وی چینلوں کا بائیکاٹ کرے گا۔ نہ انہیں اپنے پروگراموں اور پریس کانفرنسوں میں بلائے گا نہ ان کے پروگرموں اور کانفرنسوں میں شرکت کرے گا۔ ان کے کسی اینکر سے بات کرے گا نہ انہیں انٹرویو دے گا۔ صرف سوشل میڈیا کے پرائیویٹ چینلوں سے رابطہ رکھے گا۔ انہی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بی جے پی کے حلیف بھی یکساں سول کوڈ کے خلاف افتتاح کے زائد از تین ماہ بعد لوک سبھا کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن پارلیمنٹ کے ارکان ہندوستانی پارلیمان کی جدید عمارت…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]