ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 ستمبر تا 23 ستمبر 2023

اہم ترین

پہلی سہ ماہی میں 7.8فیصد شرح سے بڑھی معیشت مگر مینو فکچرنگ نے نا امید کیا

ہمارے ملک کی معاشی نمو دنیا میں سب سے بہتر اور تیز بتائی جارہی ہے اور جی ڈی پی میں ترقی کی رفتار بھی دیگر ممالک کے مقابلے میں تیز ہے۔ حقیقتاً یہاں صارفین کے اخراجات میں کمی، برآمدات کی تنزلی، نوجوانوں میں آسمان کو چھوتی ہوئی بے روزگاری اور اس سے بڑھتی ہوئی نا امیدی، بڑھتے ہوئے سرکاری قرضے، گھریلو طلب میں گراوٹ۔ طلب کے مقابلے زیادہ پیداوار، سماجی…
مزید پڑھیں...

ترجیحات کا بگڑتا منظر نامہ

ایک طرف ہم یہ دہائی دیتے رہتے ہیں کہ امت کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے مگر دوسری طرف ہم اپنا حصہ ادا نہیں کرتے کیونکہ ہمیں یہ کام ضروری نہیں لگتے۔ امت کی زبوں حالی پر رات رات بھر رونے والے بھی اس سلسلے میں غافل ہیں۔ ضرورت ہے کہ امت مسلمہ ان گمبھیر مسائل کا ادراک کرکے ترجیحی بنیادوں پر اپنا حصہ ان پروجیکٹس کی تکمیل میں لگائے اور دنیا کے لیے…
مزید پڑھیں...

قرآن: فیصلہ کرنے والی کتاب

ڈاکٹر ساجد عباسی ارشادِ نبوی ہےان اللہ یرفع بھذا الکتاب اقواما و یضع بہ آخرین۔بے شک اللہ اقوام کو اس کتاب کے ذریعے اٹھاتا ہے اور اسی کتاب کے ذریعے گراتا ہے۔ (مسلم) اس حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ جو قوم بھی حامل قرآن ہوگی اور حامل قرآن ہونے کا حق ادا کرے گی اللہ تعالیٰ اس قوم کو بامِ عروج پر پہونچا دیتا ہے اور جو قوم حاملِ قرآن ہوکر بھی اس کا حق…
مزید پڑھیں...

آئی ٹی ضوابط میں تبدیلی اور نیت کاکھوٹ

حکومت نے جو ضوابط بنائے ہیں اس کی کوئی حدود مقرر نہیں کی ہیں۔ کون سی خبر جھوٹی ہے، کون سی خبر سچی ہے، سچی اور جھوٹی خبروں کے درمیان کوئی حدود مقرر نہیں کیے گئے ہیں۔ اگر مقرر کیے گئے ہیں تو ان کو پیش کیا جانا چاہیے۔ سچ اور جھوٹ کے درمیان ایک واضح لکیر کھینچی جانی چاہیے، ضوابط واضح ہونے چاہئیں، اگر اصول و ضوابط طے نہیں ہیں تو کیا حکومت اپنی مرضی سے…
مزید پڑھیں...

روس میں اسلامک بینکنگ ، ایک اہم پیشرفت

اسلامی بینکنگ اور مالیاتی نظام کے پس پشت مذہب اسلام کے آفاقی اصول ہیں جن کے بارے میں مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ یہ الہی ہدایات ہیں جن کی بنیاد پر رسول اللہ (ﷺ) نے انسانی زندگی کے تمام شعبہ جات میں انقلابی اصلاحات فرمائیں۔ عقائد اور اخلاقیات کو درست کیا، خدا پرستی اور آخرت کی جواب دہی کے احساس کو دلوں میں جاگزیں کیا۔ معاشی اور مالی معاملات کو بھی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی انتخابی ماحول میں ملک میں انتخابات کا خمار زوروں پر ہے اور بڑھتا ہی جارہا ہے۔ لوک سبھا کے الیکشن میں تقریباً آٹھ ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ چار پانچ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

’نیو دہلی لیڈرس ڈیکلیریشن ‘کے نام سے جی 20 (گروپ آف 20) چوٹی اجلاس میں جو اعلامیہ جاری ہوا اس کو بجا طور پر ہمارے ملک ‏کی ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر دیکھا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]