ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 ستمبر تا 16 ستمبر 2023

اہم ترین

افسانہ

فرحت الفیہ جالنہ، مہاراشٹر پہاڑی وادیوں میں بسے اس چھوٹے سے خوبصورت گاؤں میں گرجا گھر کے ٹھیک پہلو میں وہ سبز میدان میں بیٹھا تھا، ساتھ میں گاؤں کے کچھ لوگ بھی تھے۔ اپریل کے اواخر کی سہانی صبح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے وہ اپنے ساتھیوں کو اپنی بہادری کے قصے بڑی شان سے سنا رہا تھا۔ ادھیڑ عمر کا چینی نقش ونقوش والا وہ شخص کارگل جنگ میں اپنی خدمات کا…
مزید پڑھیں...

عافیہ ملک کے لیے باعث فخر

عافیہ بیگم نے اپنی ہائی اسکول کی تعلیم سیکرڈ ہارٹ اسکول ڈبروگڑھ سے اور سیکنڈری اسکول کی تعلیم لٹل فلاور اسکول سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے آسام کے ڈبروگڑھ میں ہنومان بیکس سورج مل کنوئی (DHSK)کالج سے بی کام اور ایم کام مکمل کیا۔ محمد نوشاد خان کے ساتھ ایک انٹرویو میں، انہوں نے نہ صرف آرم ریسلنگ کے لیے بلکہ تمام کھیلوں کے لیے ’’اسپورٹس اکیڈمی‘‘…
مزید پڑھیں...

اسلام اور نیشنلزم: دو قومی نظریہ اور متحدہ قومیت کے تناظر میں

مسلمان بالعموم اور مسلم نوجوان بالخصوص گزرتے وقت کے ساتھ اپنے دین اور تہذیب کے زیادہ قریب ہوتے گئے، اگر تاریخی جائزہ لیا جائے تو آج کی بہ نسبت مسلم حکم رانی کے دور میں مسلمانوں میں ہندو تہذیب کے اثرات زیادہ پائے جاتے تھے۔ وہی بات جو اقبال نے مغرب کے لیے کہی تھی شاید ہندوستان کے لیے نظر انداز کر گئے۔ مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے تلاطم…
مزید پڑھیں...

غیر قانونی پٹاخہ فیکٹریاں۔ روزی روٹی کی خاطر جان گنواتے لوگ

کلکتہ(دعوت نیوز بیورو) پچھلے دس سالوں میں پٹاخہ فیکٹری دھماکوں کی وجہ سے سیکڑوں افراد ہلاک ۔حکومت موثر کارروائی کرنے میں ناکام 27؍ اگست کی صبح ضلع شمالی 24 پرگنہ کے دتہ پوکھر کا نیل گنج گاؤں اچانک دھماکے کی آواز سے لرز اٹھا۔ گنجان آبادی کے درمیان واقع غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔بنگال میں غیر قانونی پٹاخہ فیکٹریوں…
مزید پڑھیں...

مشرق وسطی کی سیاست میں نمایاں تبدیلی،کیا عالمی نظام بدل رہا ہے؟

بھارت نے کئی برسوں سے مشرق وسطی کے ممالک سے تعلقات کو بہتر بنانے اور اس کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ عرب ممالک نے بھی بھارت کی اس پیش قدمی کا گرم جوشی سے استقبال کیا ہے مگر اس خطے میں چین کی پیش قدمی نے بھارت کے لیے تشویش پیدا کردی ہے۔ ایسے میں رشتوں میں توازن برقرار رکھنا جہاں عرب ممالک کے لیے مشکل ہے وہیں بھارت کے لیے بھی کسی چیلنج سے کم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

جب سے بی جے پی نے ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لی ہے،  کسی نہ کسی عنوان سے ملک کے علاقائی، لسانی اور تہذیبی تنوع کو ختم کرنے اور یہاں کے وقافی ڈھانچے کو کمزور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]