ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 اگست تا 02 ستمبر 2023

اہم ترین

لکشدیپ میں حجاب ترک کروانے کی بالواسطہ کوشش

حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر میں سرکاری اسکولوں میں یونیفارم پر سختی سے عمل درآمد کے لیے کہا گیا ہے۔ اس اقدام کی طلبہ اور ان کے والدین کی جانب سے شدید مخالفت کی جارہی ہے۔ چونکہ سرکلر میں یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت ہے یا نہیں، طلباء اور ان کے والدین کو خدشہ ہے کہ اس کے نتیجے میں مستقبل میں حجاب پر پابندی لگ سکتی…
مزید پڑھیں...

شہادہ صداقت: کائنات کی سب سے بڑی حقیقت کو پالینے والی آئرش گلوکارہ

شہادہ صداقت کو اسلام میں وہ تشخص اور عزت و اکرام ملا جس کی وہ متلاشی تھیں۔ ایک عورت کے لیے اس کا تشخص اور اس کی عزت وعصمت بہت ہی قیمتی چیز ہوتی ہے۔ اگر اسے یہ اس کے وہم و گمان سے بھی بڑھ کر ملے تو وہ اس کا ضرور اعتبار کر لیتی ہے۔ شہادہ کو یہ سب اسلام میں نظر آیا، اس لیے انہوں نے اسلام کو گلے لگایا اور اسلام کے عالم گیر پیغام اور اس کی تعلیمات کا…
مزید پڑھیں...

اسلامی تحریک کا فکری سفرنامہ

کتاب کے دوسرے حصے میں چند اہم فکری اور تحریکی شخصیات اور ان کے افکار کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس حصہ میں پروفیسر خورشید احمد کے علامہ اقبال، حسن البنا، مولانا مودودی، مولانا امین احسن اصلاحی، اسماعیل راجی الفاروقی اور پروفیسر نجم الدین اربکان پر مضامین شامل ہیں۔ پروفیسر صاحب تحریک اسلامی کے مزاج شناس ہیں لہذا ان مضامین کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔
مزید پڑھیں...

زعفران زا ر

درخشاں پروین، علی گڑھ ادب کا مطالعہ ہمارے ثقافتی تہذیبی اور تفریحی تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ ہمیں ایسے بالیدہ شعور و احساس سے بھی آراستہ کرتا ہے جو ایک بہتر…
مزید پڑھیں...

ایک معذور بچہ کی قوت پرواز

رئیس صدیقی غانم المفتاح- ایک ایسےشخص کی کہانی جس نے عالمی سماج کو انسانیت نوازی کا درس دیا آج سے تقریباً بائیس سال قبل الخیر دوحہ میں قطر کے ایک خوش نصیب شہری، میرے مشفق والد محمد المفتاح میری پیاری اور ممتا سے لبریز ماں ایمان احمد یہ جان کر بہت خوش ہوئے کہ میں بہت جلد اللہ کی تخلیق کردہ بہترین مخلوقات کی دنیا میں آنے والا ہوں۔ اس عظیم…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی تحریک عدم اعتماد کے بعد منی پور پر تین دن کی پارلیمانی بحث کا نتیجہ تو خاص نہیں نکلا سوائے اس کے کہ اپوزیشن نے اس چھوٹی سی ریاست کے بڑے بحران کو…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک عزیز میں مختلف طبقات کے درمیان بڑھتی ہوئی نفرت کو ملک کی ایک بڑی آبادی تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ یہاں فروغ دی جانے والی نفرت کی فضا اور فرقہ ورانہ صورت حال سے پریشان ہیں۔وہ بھارت کو اس طرح کا ملک نہیں بننے دینا چاہتے ہیں جہاں لوگ ایک دوسرے کو اپنا دشمن سمجھیں یاایک دوسرے سے نفرت کریں بلکہ وہ چاہتے کہ ملک میں بسنے والے انسان باہمی محبت اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]