ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 اگست تا 19 اگست 2023

اہم ترین

بچوں کے ادیب مائل خیرآبادی

ہر انسان کا بچپن اس کے خیالوں کا خوبصورت سرمایہ ہوتا ہے جو انجام کے لحاظ سے بہت قیمتی اثاثہ ہے۔ بچپن کے اس دور میں دنیا کے تمام جھمیلوں سے آزاد اور کھیل کھیل میں بہت سی چیزوں کو اپنے صاف وشفاف ذہن کی ڈکشنری میں محفوظ کرلینے کا جذبہ وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس لیے ابتدائی مراحل میں ہی بچوں کے اندر دینی شعور پیدا کرنا بے حد ضروری ہے، جس کی…
مزید پڑھیں...

حیات جس کی امانت تھی اس کو لوٹا دی

مولانا کا اہم کارنامہ احادیث کا مجموعہ ’کلام نبوت‘ کی تصنیف ہے۔ دل کہتا ہے کہ اللہ رب العزت اس کام کی بدولت ضرور ان سے راضی ہوگا۔ کلام نبوت میں مولانا نے احادیث کا بہت ہی جامع انتخاب کیا ہے اور اگر یہ کہا جائے تو شاید مبالغہ نہ ہوگا کہ اگر کسی کے پاس صحاح ستہ یعنی احادیث کی سات بڑی کتابیں نہ ہوں اور صرف کتاب کلام نبوت ہی ہو تو بڑی حد تک تشنگی دور…
مزید پڑھیں...

منی پور کے واقعات سے پورا ملک شرمسار خواتین کا وقار مجروح

مرکز جماعت نئی دلّی میں پروفیسر محمد سلیم انجینئر نائب امیر جماعت اسلامی ہند پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔ تصویر میں جناب کے کے سہیل نیشنل سکریٹری شعبہ میڈیا، مولانا شفیع مدنی ، جناب ملک معتصم خاں اور محترمہ رحمت النساء۔
مزید پڑھیں...

نوح فرقہ وارانہ فسادات اور بنگالی مزدوروں کی بے بسی

بنگالی مزدوروں کو لسانی و مذہبی دونوں طرح کے مشکلات اور تعصبات کا سامناہے۔انہیں صرف لسانیات کی بنیادپر مشکوک شہری قرار دے کر بنگلہ دیشی اور روہنگیا کے نام پر ہراساں کیا جاتا ہے بسا اوقات شناختی کارڈ اور آدھار کار ڈ ہونے کے باوجودغیر قانونی بنگلہ دیشی کے نام پر حراست میں لےلیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

نوح فرقہ وارانہ فساد کا مجرم کون؟

’’ہندوستان کی تمام ریاستوں میں پولیس فورسیس کو آئینی اقدار اور بنیادی فرائض کے بارے میں حساس بنانا بنیادی ضرورت ہے۔انہیں یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ بھارت میں رہنے والے مسلمان اسی ملک کے شہری ہیں۔ اس حقیقت کو جب ملک کی تمام ریاستوں کی پولس سمجھ لے تبھی حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام ریاستوں میں پولیس کے کام کاج میں سیاسی مداخلت کو روکنے کے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی تبدیلی حکومت کی ضرورت تھی موجودہ مرکزی حکومت کے تین چار سال تو بخوبی گزرے، عام لوگوں نے بھی حسن ظن سے کام لیا، مگر جیسے ہی اس کے چھوٹے بڑے مالی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ ہفتے 2019ء کے عام انتخابات کے نتائج پر تحریر کردہ ایک تحقیقی مقالہ ملک کی حکم راں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اور علمی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا رہا۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]