ہفت روزہ دعوت – شمارہ 30 جولائی تا 05 اگست 2023

اہم ترین

منی پور سانحے پر وزیر اعظم کا بیان خاموشی سے زیادہ اذیت ناک

آج اگردائیں بازو کے لیڈر منی پور کے اس واقعے کے مقابلے میں دوسری ریاستوں کے واقعات کو پیش کرکے پورے معاملے کو ٹھنڈے بستے میں ڈال رہے ہیں تو ان کی یہ کوشش تعجب خیز نہیں ہے۔ خاتون پہلوانوں کے احتجاج کے باوجود برج بھوشن آزاد ہے اور اسے سنگین الزامات کے باوجود عدالتوں سے راحت مل رہی ہے، بی جے پی بھی اسے تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ ایسے میں یہ کیسے امید کی…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن اتحاد کے لیے مسلم سیاسی جماعتیں اچھوت کیوں ہیں؟

(بنگلورو، دعوت نیوز بیورو) اس میں کوئی شک نہیں کہ آئین اور جمہوریت کا تحفظ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے، آئین میں تبدیلی اور ہندو راشٹر کے قیام کی باتیں کھلے عام ہونے لگی ہیں۔ان حالات میں اگر مختلف الخیال سیاسی جماعتیں جمع ہو کر عہدو پیمان کرتی ہیں تو اس کا ملک کے ہر انصاف پسند شہری کو استقبال کرنا چاہیے، کیوں کہ ملک کی ترقی جمہوریت اور آئین کے…
مزید پڑھیں...

شہادت حضرت امام حسینؓ کا پیغامِ

حضرت امام حسینؓ کو اپنی شہادت کا پورا امکان تھا، لیکن ان کے پیشِ نظر جو مقصدِ عظیم تھا وہ ان کے بیانات سے صاف معلوم ہوجاتا ہے۔ ایک موقع پر انہوں نے فرمایا کہ جب موت یقینی ہے تو کیوں نہ اس کو شہادت کی صورت بنالیا جائے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی عظیم قربانی جس کا آغاز حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کے ذریعہ ہوا تھا، اس کی تکمیل کے ذریعے قیامت تک…
مزید پڑھیں...

بچوں کی ہمہ جہت ذہنی نشوونما کیسے کی جائے؟

یہ ایک خام خیالی ہے کہ شرمیلے بچے اپنی ذہانت کا بھر پور استعمال نہیں کرتے۔اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل بچے اکیلے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تنہائی پسند ذہنوں میں تخلیقی صلاحیتیں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہیں۔ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو عیاں کرنے کے لیے صرف ایک تھپکی اور ایک دھکے کی ضرورت ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی ایک فساد پہلے بھی ہوا تھا دنیا کے حکمراں طبقے میں سے اکثر کے بارے میں سنتے ہیں کہ وہ بہت ضدی ہوتے ہیں، بات بات پر اڑ جاتے ہیں اور اسے بہت بڑا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک کی شمال مشرقی ریاست منی پور زائد از دو ماہ سے بد ترین نسلی تشدد کی زد میں ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ابھی تک ایک سو ساٹھ سے زائد افراد قتل ہوئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر دو خواتین کے ساتھ کی گئی انتہائی شرم ناک غیر انسانی اور وحشیانہ حرکت والی ویڈیو نے ساری دنیا میں بھارت کو شرم سار کر دیا۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]