ہفت روزہ دعوت – شمارہ 02 جولائی تا 08 جولائی 2023

اہم ترین

افسانہ

مسرت اپنے والدین کی بے حد چہیتی تھی، بہت ہی باحیا اور شرمیلی سی لڑکی تھی۔اسکول کے دنوں سے ہی پردہ کرنے لگی تھی،…

مقدمہ: مسلم خواتین ۔ ایکٹیوزم کی راہیں

یہ کتاب،خواتین کی سماجی سرگرمی کے سلسلے میں ماضی بعید، ماضی قریب، حال اور مستقبل کوایک کڑی میں پرونے کی بڑی کامیاب کوشش ہے۔ ماضی بعید یعنی اسلام کا دور اول، ماضی قریب یعنی وہ دور جب ہندوستان میں اسلامی تحریک اپنے سفر کا آغاز کررہی تھی، حال اور مستقبل یعنی آنے والا زمانہ اور اس کے تقاضے۔ان سب میں خواتین کے کردار کےاساسی اصول مشترک ہیں لیکن عملی…
مزید پڑھیں...

افسانہ

غازی سہیل خان مسرت اپنے والدین کی بے حد چہیتی تھی، بہت ہی باحیا اور شرمیلی سی لڑکی تھی۔اسکول کے دنوں سے ہی پردہ کرنے لگی تھی، شدید گرمی کے موسم میں جب لوگ…
مزید پڑھیں...

ڈیجیٹل انقلاب میں بھارت کی نمایاں پیش قدمی

اس سائنس پارک کا تصور ایک عالمی معیار کا ہے جو ہمہ جہتی مضامین پر مبنی اختراعات کو بڑھاوا دیتا ہے۔ اس کا ریسرچ سنٹر، ٹکنالوجی پارک یا انوویشن سنٹر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی پر تحقیق کے لیے ہائی ٹیک تجربہ گاہیں بنائی جائیں گی۔ یہاں مصنوعی ذہانت، سائبر کرائم، الکٹرانکس، اسمارٹ ہارڈ ویر اور روبوٹکس کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی…
مزید پڑھیں...

ادارہ شاہین کو عدالت سے راحت

اس پورے معاملے کے بعد عدالت میں داخل کردہ حلف نامہ میں، کرناٹک پولیس نے اعتراف کیا کہ ان کے افسران نے اسکول میں طلباء سے متعدد بار پوچھ گچھ کرتے ہوئے غلطی کی۔ ٹی این ایم اس وقت اسکول میں موجود تھا جب بیدر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر بسویشور ہیرا کی قیادت میں تفتیشی افسران اسکول کے ڈرامے کو لے کر طلباء سے پوچھ گچھ کرنے کے لیے پانچ بار اسکول آئے تھے۔…
مزید پڑھیں...

بنگال میں پنچایت انتخابات انسانی خون سے لہو لہان کیوں ہیں؟

نوراللہ جاوید، کولکاتا تشدد، ہنگامہ آرائی، قتل و غارت گری اور لوٹ مار مغربی بنگال کی سیاست کی ایک بڑی حقیقت ہے۔ انتخابی موسم ہو یا غیر انتخابی موسم یہاں بہر صورت سیاسی ماحول اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ تاہم انتخابی موسم آتے ہی سیاست گری تشدد و محاذ آرائی میں اس طرح سے تبدیل ہوجاتی ہے کہ انسانی جانوں کی بھی پروا نہیں کی جاتی۔ عام ورکرس جنہیں سیاست سے…
مزید پڑھیں...

لوہے کو لوہا کاٹتا ہے

ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی مرکزی حکومت کے خیموں میں تشویش کے آثار حزب اختلاف کا متحدہ اجلاس ۔بھارت کے مستقبل کا اشاریہ مثل مشہور ہے کہ’ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے‘ اس لیے حزب اختلاف نے یہ طے کیا ہے کہ قومی جمہوری محاذ (این ڈی اے)کی قوم پرستی کو حب الوطن جمہوری محاذ(پی ڈی اے) سے کاٹا جائے گا۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ منفی قوم پرستانہ نظریہ کے…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی یکساں سول کوڈ ملک میں یکساں سیول کوڈ کا مسئلہ رہ رہ کر اٹھتا رہتا ہے۔ آج کل بھی اس پر بحث گرم ہے۔ آئین کے رہنما اصولوں میں ڈاکٹر امبیڈکر نے جو…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں عین اس وقت جب کہ ہمارے وزیر اعظم ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بھارت میں کسی بھی قسم کے امتیازی سلوک کا انکار کر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]