ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 اپریل تا 22 اپریل 2023

اہم ترین

انشائیہ

اقبال مجید اﷲ ،پربھنی مہاراشٹر ایک عرصے سے ہم اس بات کے عادی ہوچکے ہیں کہ ہر نئے سال کے آغاز میں اپنا محاسبہ کرتے…

بیت المقدس لہو لہو

فلسطینی خدشہ ظاہر کررہے ہیں کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کو پُر خطر بنا کر یہاں ان کی آمد کی حوصلہ شکنی کرنا چاہتا ہے۔ عرب اور مسلمان دنیا کی سرد مہری سے ان کا احساس محرومی اور بڑھ چکا ہے۔ تقریباً تمام عرب ممالک فلسطینیوں کو نظر انداز کر کے اسرائیل کے کافی قریب آگئے ہیں۔ جن ممالک نے اسرائیل کو سفارتی سطح پر تسلیم نہیں کیا تھا ان کی فضائی حدود اب…
مزید پڑھیں...

ملّت کی تعلیمی ترقی کے لیے راجستھانی ’’مہم ٹیم‘‘ کی بے لوث خدمات

ابوحرم ابن ایاز شاہ پوری رمضان المبارک ایک ایسا مقدس اور بابرکات مہینہ ہے جس میں نیکیاں کمانے والے اور صدقات و خیرات میں سبقت لے جانے والے پرجوش ہو جاتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ عبادات اور بھلائی کے کاموں میں خود کو مصروف رکھتے ہیں۔ ملک عزیز کے طول و عرض میں بہت سے افراد ادارے اور تنظیمیں ایسی ہیں جو اس مہینہ میں روزہ داروں کی خدمت اور ان کا خیال…
مزید پڑھیں...

فسادیوں کے حوصلے بلند کیوں ہیں؟

دعوت بیورو ، کولکاتا اندیشوں اور خفیہ رپورٹوں کے باوجود سیکیورٹی انتظامات میں لاپروائی فسادی اگر باہر سے لائے گئے تو پھر خفیہ ایجنسیاں ان کی گرفت کرنے میں ناکام کیوں رہیں؟ بہار اور بنگال میں رام نومی کے موقع پر ہنگامہ آرائی، جھڑپ و تشدد کے واقعات گزشتہ چند سالوں سے معمول بن چکے ہیں۔ چنانچہ اس سال بھی خدشے اور اندیشے ظاہر کیے جارہے تھے کہ رام…
مزید پڑھیں...

سونا خریدنے کا جنون

آر بی آئی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 81 ہزار کروڑ روپے کا مختلف بینکوں نے گولڈ لون فراہم کیا ہے، یعنی بینکوں نے سونے کے بدلے میں قرض فراہم کیا ہے۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس میں ہر سال 32 فیصد کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔ گولڈ لون ملنے میں آسانی دیکھ کر لوگ اس کی طرف مزید راغب ہوں گے اور سونا خریدیں گے۔
مزید پڑھیں...

افاداتِ مودودیؒ

بندے کو ہمہ وقت بندگی ربمیں بندھے رہنے کی تربیت قرآن کی رو سے عبادت وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے۔ ارشاد ہے: میں نے نہیں پیدا کیا جن و انس کو مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔ (سورہ الذّٰریٰت:56) انبیاء علیہم السلام جس غرض کے لیے دنیا میں بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ انسان کو خدا کی عبادت کی طرف دعوت دیں۔ یہ کہ…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی مجلس اتحاد المسلمین بہار میں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ تشدد، جیسا کہ کئی سال سے ہر بار ہوتا ہے، اس بار سہسرام اور بہار شریف میں تشدد زیادہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کہنے کو تو ہماری حکومتیں قومی مفاد اور قومی سلامتی کے موضوع پر بڑی جذباتی اور لچھے باتیں کیا کرتی ہیں لیکن اصلا جہاں اس سلامتی کو چوٹ پہنچ رہی ہوتی ہے وہاں وہ…
مزید پڑھیں...

’ ہماری جدو جہد ’میڈیا کی آزادی‘ کو تقویت بخشےگی‘

(ایکسکلوزیوانٹرویو) چینل ون کے لیے ہم نے جس طرح سے اپنی پوری طاقت جھونک کر جدو جہد کی ہے وہ ہمارے لیے اطمینان بخش ہے کہ ملک میں آزاد میڈیا کے تحفظ کے لیے ہم نے اپنے حصے کا کام کیا ہے۔ ہمارے لیے یہ امر دہری خوشی کا باعث ہے کہ ہمیں عدالت نہ صرف عدالت میں کامیابی نصیب ہوئی ہے بلکہ ہم نے اپنے حصے کا جو چراغ روشن کیا تھا وہ منور ہے۔ سپریم کورٹ نے جو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]