ہفت روزہ دعوت – شمارہ 09 اپریل تا 15 اپریل 2023

اہم ترین

ماہ رمضان اور کشمیری مسلمان

ندیم خان، بارہمولہ، کشمیر وادی میں آئی خوشیوں کی بہار، بازاروں میں رونق۔مقامی مسلمانوں کے تاثرات ریاست جموں و کشمیر میں دنیا کے دیگر مسلم اکثریتی علاقوں کی طرح رمضان المبارک خاص اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ اس مہینے کے دوران مساجد اور خانقاہوں کے علاوہ بازاروں اور ریستورانوں کی رونق بھی قابل دید ہوتی ہے۔ چنانچہ اس سال ماہِ رمضان کی شروعات سے ہی…
مزید پڑھیں...

بچوں کو مشغول کیسےرکھیں

بچوں میں ایمانیات، اخلاقیات اور روحانیت پیدا کرنے کے لیے ان کے پروگرام میں نماز قرآن اور اذکار کو شامل کریں۔نماز کو سیکھنے اور خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرنے کی تاکید کریں۔ نماز کے بعد کچھ وقت اذکار کا اہتمام کریں۔ قرآن کو صحت کے ساتھ تلاوت کرنے ، سمجھنے اور یاد کرنے کا نظم کریں ۔ اگر ممکن ہو تو ہر روز ایک قرآنی کلاس ہو جس میں گھر کے تمام افراد مل…
مزید پڑھیں...

لاپرواہی امریکی بینکوں کو لے ڈوبی

عالمی بینکوں میں سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا بینک کریڈٹ سوئس بھی مصائب سے دوچار ہے جسے معمولی قیمت پر دوسرے بینک کو فروخت کرکے بچانے کی کوشش ہورہی ہے۔ بڑے بینکوں کی تباہی جسے قابو میں رکھنے کی کوشش ہے یہ سب مندی (Recession) کے علامات ہیں۔ اس بار فیڈرل ریزرو کے ساتھ مرکزی بینکوں نے فوری طور پر شرح سود میں کٹوتی نہیں کی ہے۔ اس کے باوجود افراط زر اونچائی…
مزید پڑھیں...

قرآنی بیانیے میں علم وقلم کا حوالہ

مجرد علم قرآن و حدیث کا بھی ہو تو وہ بھی کچھ فائدہ دینے والا نہیں ہے، لہذا بہت سارے مستشرقین ایسے ہوئے ہیں اور آج بھی ہیں جو قرآن وحدیث کا علم رکھتے ہیں مگر وہ ایمان اور معرفت نہیں رکھتے اس لیے انہیں قرآن وحدیث کا علم کچھ فائدہ نہیں دیتا۔ تو جب شرعی علوم کی تجریدی صورت کی یہ حالت ہے تو پھر وہ عمرانی اور سائنسی علوم جن میں کائنات کے خالق ومالک…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی باہر سے کچھ مبارک خبریں بیرون ملک بالخصوص یورپ سے اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے بڑی مبارک خبریں آئی ہیں۔ ایک رپورٹ یہ ہے کہ لندن میں برطانیہ کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

آمرانہ اور شدت پسند طرز حکومت کو عوام بہت دیر تک برداشت نہیں کرسکتے۔ ایک وقت کے بعد عوام کی قوت برداشت بھی جواب دے دیتی ہے اور وہ اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اس وقت بھی دنیا کے دو انتہائی ترقی یافتہ ممالک، فرانس اور اسرائیل کی دائیں بازو کی شدت پسند حکومتیں اپنی نا عاقبت اندیشی کے سبب عوام کے غیض و غضب کا سامنا کر رہی ہیں۔ ان ممالک کے حکم رانوں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]