ہفت روزہ دعوت – شمارہ 12 مارچ تا 18 مارچ 2023

اہم ترین

اعظم ۔ منیش بمقابلہ ایشورپا۔ویر پکشپا

مہاراشٹر کے ایکناتھ شندے کی طرح بی جے پی نے منیش سسودیا پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر وہاں آپریشن لوٹس ناکام ہوگیا۔ وہ اگر کامیاب ہوجاتا تو صرف ایک آدمی کے ٹوٹ جانے سے کیجریوال بے دست و پا ہوجاتے لیکن اب ان ذمہ داریوں کے بہت سارے لوگوں میں منقسم ہوجانے سے خطرہ کم ہوگیا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو خریدنا اور ڈرانا آسان نہیں ہوتا۔ملک میں ایک طرف تو اڈانی…
مزید پڑھیں...

گروپ ۔20وزرائے خارجہ اجلاس

حالیہ اجلاس میں اختلافات کی وجہ سے جہاں نریندر مودی کو عالمی تناظر میں بھارت کا ایجنڈا آگے بڑھانے میں وہ کامیابی نہ مل سکی جسکی وہ توقع کررہے تھی وہیں یوکرین جنگ کے بارے میں ہندوستان کی غیر وابستہ پالیسی امریکی اور یورپی اتحادیوں کی ناراضگی کا سبب بن رہی ہے۔ کئی مغربی سفارت کاروں نے یوکرین کے حوالے سے دلی کے موقف پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

اس راز کو عورت کی بصیرت ہی کرے فاش

خان سعدیہ ندرت امتیاز خان(پوسد، مہاراشٹرا) آزادی نسواں کا تصّور دراصل مرد و زن کے درمیان مساوات سے عبارت ہے ۔ اس تصور کے حاملین چاہتے ہیں کہ عورت ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ تمام ذمہ داریوں کو پورا کرے یعنی معاشرت، معیشت، سیاست اور زندگی کے ہر شعبے میں وہ اپنا رول ادا کرے کیونکہ مرد و عورت حقوق میں برابر ہیں۔ مغرب نے آزادئ نسواں کا نعرہ دیا…
مزید پڑھیں...

سیبی کی حقیقت اور اڈانی بحران

ہمارے ملک میں شیئر بازار کے منتظمین کا حال بے حال ہے۔ کمپنیوں کے شیئر تین سو سے تین ہزار پر پہنچ جاتے ہیں اور سیبی خواب و خرگوش میں پڑا رہتا ہے۔ پھر کوئی رپورٹ آتی ہے تو انہی شیئرز کی قیمت آسمان سے پاتال میں پہنچ جاتی ہے لیکن سیبی پھر بھی نیند سے بیدار ہونے کا نام نہیں لیتا۔ اب سپریم کورٹ نے مداخلت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو ایک کمیٹی بنانے کی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی میڈیا کا رول مین اسٹریم میڈیا، جسے بہت سے لوگ گودی میڈیا اس لیے کہتے ہیں، کیونکہ یہ صرف حکومت کے گیت گاتا رہتا ہے، اپنا کام لگاتار کیے جا رہا ہے۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مغربی دنیا میں بعض ایام کو مخصوص مقاصد کے لیے متعین کر دینے کا رواج مختلف اسباب کے تحت چل پڑا ہے۔ بعد میں اقوام متحدہ اور اس کے مختلف ذیلی اداروں نے ان کے متعلق فیصلے کر کے ان کی سرکاری حیثیت متعین کر دی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ایام سرمایہ داروں کے لیے وسیع تجارتی مواقع کا سبب بنتے گئے اور سرمایہ دار طبقہ ان ایام کو اپنی تجارت چمکانے کے لیے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]