ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 فروری تا 04 مارچ 2023

اہم ترین

بت کدہ میں اذاں

پروفیسر محسن عثمانی ندوی داعی کا مقصد زندگی مخاطب کو شکست دینا اسے لاجواب کردینا یا اسے نیچا دکھانا نہیں ہے نہ اپنی برتری ثابت کرنا ہے، طاقت آزمائی بھی مقصد نہیں ہے بلکہ خاموشی سے دل میں اتر جانا اور دل کو اپنے ہاتھ میں لینا مقصد ہے۔ راقم السطور نے کئی بار لکھا ہے کہ بھارت میں پیغمبرانہ مشن ڈی ریلمنٹ کا شکار ہو گیا ہے۔ مصلحین نے اور علماء کی…
مزید پڑھیں...

راجہ.چھتر پتی شیواجی، تاریخ کا مظلوم حکمراں

شیواجی کی والدہ جئے جاؤ کے سلسلے میں یہ بات مشہور ہے کہ ان کے والد لکھوجی جاؤ یعنی شیواجی کہ نانا مغلوں کے یہاں سردار تھے اور جئے جاؤ کے شوہر یعنی شیواجی کے والد نظام شاہیوں کے سردار تھے۔ اس وقت کے سیاسی حالات کچھ ایسے ہوئے کہ مغلوں اور نظام شاہیوں میں ٹکراؤ پیدا ہوگیا۔ جئے جاؤ کے والد اور شیواجی کے والد دونوں میدان جنگ میں ایک دوسرے کے مقابل…
مزید پڑھیں...

بڑھتی ہوئی مہنگائی ، عام آدمی کو راحت کے کوئی آثار نہیں

ریپوریٹ میں اضافہ کا اثر پر مہنگائی پر پڑتا ہے۔ گزشتہ اضافہ کا اثر بھی بازار میں نظر آرہا ہے۔ اس کے بعد عالمی بازار میں شرح سود کے پیش نظر آر بی آئی اپنی شرحوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہوا ہے۔ امریکی فیڈرل بینک نے مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اپنی شرحوں میں لگاتار اضافہ کیا ہے۔ اسی وجہ سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سارے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے…
مزید پڑھیں...

رات کی معیشت :مثبت اور منفی پہلو بیک نظر

رات میں معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں بڑے چیلنجز بھی ہیں ان کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پہلی بات یہ کہ ذرائع حمل و نقل کی سہولتیں ہونی چاہئیں۔ دوسرے ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے خاص طور پر خواتین کا تحفظ ہو۔ تیسرے نظم و ضبط مضبوط ہونا چاہیے ورنہ غیر سماجی عناصر ان کا استحصال کرسکتے ہیں اور سماج میں بد امنی پھیلا سکتے ہیں، کیوں…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی رام چرترمانس پر بحث آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ اونچ نیچ کا حساب بھگوان نے نہیں، انسانوں نے اپنی سہولت کے لیے بنایا ہے۔ انہوں نے ناگپور میں سنت تلسی داس دوبے پر ایک پروگرام کے دوران یہ بات کہی۔ تلسی داس کی مشہور کتاب ’’رام چرترمانس‘‘ پہلے ہی سے تنازع کا سبب بنی ہوئی ہے۔ اس میں تلسی داس نے لکھا ہے کہ ان جاتیوں کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کی انتہائی وحشیانہ مارپیٹ اور انہیں زندہ جلا دیے جانے کا واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کا واضح نشان بن گیا ہے۔ گایوں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]