ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 فروری تا 25 فروری 2023

اہم ترین

آخر اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا

دسمبر2015 میں اڈانی پاور بنی اور فروری 2016 میں اس کا بی پی ڈی بی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا یعنی چٹ منگنی پٹ بیاہ ہوگیا۔ ریلائنس گیس کا استعمال کرکے آلودگی سے پاک کارخانہ لگانا چاہتا تھا مگر اڈانی نے کوئلے کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ کوئلے کی دلالی میں اس کے ہاتھ پہلے سے کالے تھے۔ کارخانہ چونکہ ہندوستان میں منتقل ہوچکا تھا اس…
مزید پڑھیں...

قسط- 2:عہداسلامی کے چند بڑے سائنسداں

ابن سینا (980 تا 1037) ابن سینا دنیا کے اہم ترین سائنسدانوں میں سے ہیں جن کا تعارف صرف میڈیسن کے حوالے سے نہیں بلکہ Physicsاور Philosophyکے حوالے سے بھی ہوتا ہے۔ 2006میں British Medical Journalمیں Prof. John Urquhartنے لکھا! ’’اگر سال 1900؁ء ہوتا اور آپ کسی انتہائی پریشانی کی صورتحال سے دو چار ہوجاتے تو اس حالت میں کونسی کتاب آپ کے پاس…
مزید پڑھیں...

چین میں گائے کی کلوننگ

سائنسی تحقیقات اور جینیاتی تبدیلی کا عمل نباتات میں تو بہت عرصے سے جاری ہے، لیکن اس وقت بازار میں جینیاتی تبدیلی کے حامل سبزیوں اور میوہ جات کا چلن بھی زیادہ ہوگیا ہے۔ جینیاتی تبدیل شدہ سبزیاں، پھولوں کا استعمال ایک عام بات ہوگئی ہے۔ ان تبدیل شدہ فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے انسانوں کی صحت پر کیا مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں یہ ایک تحقیق کا…
مزید پڑھیں...

ترک خواتین کا اظہار حیا

ایردوان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے کے بعد سرکاری تقریبات میں خاتونِ اول اور وزرا کی بیگمات کی عدم شرکت پر اعتراض ہوا لیکن وزیر اعظم کی اہلیہ محترمہ امینہ ایردوان نے صاف صاف کہہ دیاکہ میں حجاب کے بغیر گھر سے نکلنے کا تصور بھی نہیں کرسکتیں۔
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی سنگھ کا ایک اور کھیل یہ جو موہن بھاگوت ہیں وہ دلچسپ آدمی ہیں۔ وقفے وقفے سے کوئی نہ کوئی سنسنی خیز بات کہتے رہتے ہیں جس سے لوگوں میں متنازع بحث…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ہنلے اینڈ پارٹنرز نامی برطانوی تحقیقی ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال آٹھ ہزار کے قریب انتہائی مالدار طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد ملک چھوڑ کر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]