ہفت روزہ دعوت – شمارہ 12 فروری تا 18 فروری 2023

اہم ترین

خبرونظر

پرواز رحمانی یہ چو طرفہ بحران آج حکومت اور ملک ایک زبردست چو طرفہ بحرانی دور سے گزر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت کام تو…

بجٹ میں معاشی ناہمواریوں کے شکار طبقاتنظر انداز

بجٹ میں بھوک کے بحران سے نمٹنے کے لیے سنجیدگی سے کوشش کرنی چاہیے۔اگرچہ اگلے سال تک کے لیے مفت خوراک کے مد میں توسیع کردی گئی ہے مگر ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں ہے کیوں کہ غذائی سیکورٹی ایکٹ کے تحت دو روپے فی کلو گیہوں، اور تین روپے فی کلو چاول فراہم کیا جانا تھا۔اس طرح دیکھا جائے تو مہینہ میں صرف پندرہ سے بیس روپے کی…
مزید پڑھیں...

صحافی صدیق کپن کی اٹھائیس ماہ بعد جیل سے رہائی

سمیع احمد ’’میں سفاکانہ قوانین کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھوں گا۔ انہوں نے مجھے ضمانت ملنے کے بعد بھی جیل میں رکھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ میرے جیل میں رہنے کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے۔ یہ دو سال میرے لیے بہت ہی مشکل تھے، لیکن میں کبھی ڈرا نہیں‘‘ صدیق کپن نے جیل سے باہر آتے ہی میڈیا کے نمائندوں سے یہ بات کہی۔ وہ 5 اکتوبر 2020 کا دن تھا جب ملاپورم (کیرالا)…
مزید پڑھیں...

اساتذہ کے لیے رہنمائی سیریز (قسط۔ 2)

اگر طلبہ میں زبان دانی کی کیفیت کو بڑھایا جائے، تو وہ دیگر مضامین بھی بڑی حد تک اپنے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اکثر طلبہ نفس مضمون (Concept)تو سمجھ جاتے ہیں لیکن زبان(language) کم زور ہونے کی وجہ سے وہ امتحان میں لکھ نہیں پاتے ہیں۔ زبان کی کم زوری کا ایک اور اثر یہ ہوتا ہے کہ طلبہ سمجھ کر لکھنے کے بجائے رٹے ہوئے جملوں کو امتحان میں لکھ دیتے ہیں۔زبان کی کم…
مزید پڑھیں...

مولانا سید جلال الدین عمری افکار و آثار

مولانا سید جلال الدین عمری نے حقوق نسواں پر عمدہ کام کیا ہے اور اس تعلق سے زیرِ نظر مجموعے میں سات ایسے مقالات بھی شامل کیے گئے ہیں جنہیں خواتین نے ضبط تحریر میں لایا ہے۔یہ ایک عمدہ پیش رفت ہے۔ مجموعی طور پر مقالات معیاری اور حوالہ جات سے مزین ہیں۔زبان وبیان اور اسلوب کے لحاظ سے بھی ہر مقالہ منفرد نوعیت کا ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ مجموعہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]