ہفت روزہ دعوت – شمارہ 05 فروری تا 11 فروری 2023

اہم ترین

کسانوں پر ٹیکس عائد کرنے کا شوشہ

ایک طرف حکومت کو معاشی امور پر مشورے دینے والی کمیٹی کے سربراہ کسانوں پر ٹیکس عائد کرنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں اور اگر کوئی ریاستی حکومت اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے ٹیکس عائد کرتی ہے تو وہی حکمران جماعت اس کی مخالفت بھی کرتی ہے۔ مثلا راجستھان یا تلنگانہ کی حکومتیں کسانوں پر ٹیکس عائد کرتی ہیں تو کیا بی جے پی خاموشی سے اسے قبول کرلے گی؟ کتنی عجیب بات…
مزید پڑھیں...

پانچویں بڑی معیشت کے بھوکے اور نڈھال لوگ

کورونا کے آغاز سے نومبر 2022تک ملک میں ارب پتیوں کی دولت میں 121فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وہیں بھوکے لوگوں کی تعداد انیس کروڑ سے بڑھ کر پینتیس کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ ارب پتیوں کی تعداد 2021 میں 102سے بڑھ کر 142تک پہنچ گئی ہے ۔ مذکورہ فارم میں پہلے دن براول آف دی ریچسٹ کو شائع کرکے آکسفیم نے امیر و غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں...

اور قمر غروب ہوگیا۔۔

رضوان احمد اصلاحی مدھوبنی (بہار)کے قریہ ململ میں 87سال قبل جو قمرنمودارہوا اور تاحیات جس کی روشنی کبھی مدھم نہیں ہوئی تھی، وہ اچانک پٹنہ کے میدانتا ہاسپٹل میں غروب ہوگیا۔ تحریک اسلامی بہار کے قائد،سابق امیرحلقہ جماعت اسلامی ہندبہار، ہمارے مربی ومحسن قمر الہدیٰ صاحب سال 2022کی آخری تاریخ 31دسمبر2022کواس دارفانی کو خیر باد کہہ کر مالک حقیقی سے…
مزید پڑھیں...

حقوق ا لعباد کی اہمیت

ناز آفرین انسانی رشتوں کے حقوق کی ادائیگی اور اس کی پاسداری میں ہی زندگی کی اصل خوب صورتی ہے ۔ رشتوں میں پائیداری کے لیے بے لوث محبت اور پر خلوص خدمت از حد ضروری ہیں ۔ خدا وند کریم نے جہا ں ان رشتوںکی پاسبانی کی ہدایت کی ہے،وہیں ان کی اہمیت اور مرتبے بھی واضح کر دئیے ہیں ۔بنی آدم کو رب کائنات نے بنیادی طور پر دو طرح کے حقوق دئیے ہیں۔ پہلا حقوق…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانی طوفان تھما نہیں 2002ء کے گجرات فسادات پر اٹھنے والا طوفاں ابھی تھما نہیں ہے۔ یہ طوفان بی بی سی کی دستاویزی فلم پر حکومت ہند کی آن لائن پابندی کی…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

بھارت اپنے آئین اور اصولوں کے اعتبار سے ایک جمہوریت پسند اور مذہباً غیر جانب دار ملک ہے۔ اپنے قیام کے اول روز ہی سے طے کیا گیا کہ یہاں بسنے والے تمام انسانوں کو اظہار خیال کی آزادی حاصل رہے گی، ان کے درمیان مساوات اور بھائی چارہ قائم کیا جائے گا اور ان کے لیے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ملک کے رہنماوں نے ہمیشہ اس بات کی کوشش کی کہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]