ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 جنوری تا 04 فروری 2023

اہم ترین

2023 ملیٹس کا سال

زعیم الدین احمد، حیدرآباد اجناس کی برآمدات میں بھارت پانچویں مقام پر ۔پیداوار میں اضافہ کی ضرورت بین الاقوامی سطح پر سال 2023کو بطور ملیٹس (چھوٹے حجم والے اجناس جیسے جو باجرا وغیرہ) منانا طے کیا گیا ہے۔ ہمارے ملک نے بھی اس قسم کے اجناس کو مقبول عام کرنے اور ان کے فوائد سے متعلق عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے مختلف پروگراموں کو ترتیب دیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

توہینِ قرآن کی نئی مہم

مسعود ابدالی مغرب اگر پرامن بقائے باہمی اور مذہبی رواداری پر یقین رکھتا ہے تو اسے مسلم عقائد، متبرکات اور اقدار و روایات کے احترام کو یقینی بنانا ہوگا سویڈن میں قرآن نذر آتش کیے جانے کے خلاف ساری دنیا میں احتجاج جاری ہے۔ ترکیہ نے سویڈن کے وزیردفاع پال جانسن Pål Jonsonکا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ سویڈن نیٹو کا امیدوار رکنیت ہے اور کرد دہشت گردوں کی…
مزید پڑھیں...

قوّت پرواز کو شعور کے پَر دیں

خان سعدیہ ندرت امتیاز خان۔ پوسد، مہاراشٹر انسان معاشرے میں زندگی گزارتا ہے اور اس معاشرے میں مختلف مذاہب، زبانوں، تہذیب، افکار و خیالات کے لوگ ایک ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔۔ وہ لوگوں سے ملتا جلتا ان سے باتیں کہتا اور ان کی باتیں سنتا ہے ایسا ہر معاشرے میں ہوتا ہے مگر نئے زمانے میں انسان اب معاشرے کی بھیڑ میں رہ کر خود کو اکیلا سمجھتا ہے اب چونکہ…
مزید پڑھیں...

افسانہ:روح کی ہجرت

ابو فہد ندوی جس دن اس کی بیوی کا انتقال ہوا اس دن وہ اس کی قبر کے پاس بیٹھ کر بہت رویا تھا، حالانکہ زندگی میں اس سے بات بے بات لڑتا جھگڑتا رہتا تھا۔ اسے بچوں کی طرح روتا بلکتا دیکھ کر اس کے دوست یہ سوچ کر بہت حیران ہوئے کہ کیا کوئی آدمی اسی چیز کے نہ ہونے پر اتنا بے تاب ہو سکتا ہے، جس کے ہونے پر بھی اسے تکلیف رہی ہو؟آخر یہ کس طرح کی زندگی ہے کہ…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی ایک غیر معمولی دستاویز سن 2002 میں گجرات کے گودھرا ریلوے اسٹیشن پر سابرمتی ایکسپریس کے ایک کوچ میں آتشزنی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں کئی افراد…
مزید پڑھیں...

اداریہ

74ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ہمیں اپنی قومی زندگی کا احتساب کرنا تھا لیکن اس کو منانے سے عین قبل بی بی سی اور ’آکسفام‘ نے ملک کے عوام کو بحثوں میں الجھا دیا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]