ہفت روزہ دعوت – شمارہ 15 جنوری تا 21 جنوری 2023

اہم ترین

ٹکنالوجی کے اثرات

تاریخی کتابوں، اچھے افسانوں اور اخلاقی کہانیوں کا انتخاب کرکے ان کی ای-کتابیں بنا کر اس میں آوازیں رکھی جائیں تو ان کے پڑھنے والے پر کسی قسم کی بوریت طاری نہیں ہو گی اور وہ یوں محسوس کرے گا کہ گویا سارا منظر اس کی آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہو۔ یہ طریقہ کار صرف ای-کتابوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ای-اخبار کے لیے بھی اپنایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...

اساتذہ کے لیے رہ نمائی سیریز (قسط ۔4)

وہ اسکول جو اقدار پر مبنی تعلیم دینا چاہتے ہیں ، ان کے نزدیک ٹیچر کی حیثیت مربی کی ہوتی ہے۔ ٹیچر اور مربی میں بہت زیادہ فرق ہے۔ ٹیچر بچوں میں صرف معلومات کو کتاب سے یا اپنے دماغ سے بچوں کے ذہنوں میں منتقل کرتا ہے۔ موجودہ زمانے میں ہم اسکولوں میں ٹیچر زیادہ اور مربی جسے انگریزی میں (Mentor)کہاجاتا ہے، کم دیکھتے ہیں ۔ مینٹر یا مربی طلبہ کے لیے رول…
مزید پڑھیں...

گزشتہ سے پیوستہ :اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر

مجتبیٰ فاروق ,حیدر آباد کسی جید عالم کا انتقال کرجانا کسی سانحہ سے کم نہیں ہوتا ہے۔علم اور علماء ہی ہماری اصل میراث ہیں ۔حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ اسے بندوں کے سینوں سے کھینچ لے بلکہ علماء کو اٹھا لینے سے علم اٹھ جائے گا،یہاں تک کہ جب کوئی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی اقلیتوں کی یہ ’’سورگ‘‘ کیا اقلیتوں کے لیے بھارت سورگ ہے؟ کم از کم حکمراں پارٹی کے لوگ تو یہی کہتے اور سمجھتے ہیں۔ گزشتہ آٹھ سال کے دوران نریندر…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں جمعیتہ العلمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ہریدوار میں سوامی کیلاش آنند گری سے ملاقات کی اور ملک کے مختلف سلگتے ہوئے مسائل پر ان کے ساتھ گفتگو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]