ہفت روزہ دعوت – شمارہ 08 جنوری تا 14 جنوری 2023

اہم ترین

قسط (3 ):بھارت جیسے تکثیری سماج میں بین مذہبی مکالمہ کو اہمیت حاصل

جماعت کی ایک بڑی اہم کاوش یہ رہی ہے کہ ہندوستان کے مسلمان اور ان کی تنظیمیں صرف اپنے احوال اور مسائل پر سوچنے اور کام کرنے تک محدود نہ رہیں بلکہ ملک اور پورے سماج کی بھلائی کے لیے سوچیں بھی اور کام بھی کریں۔ اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں وہ ملک میں امن و انصاف قائم کرنے کی کوشش کریں۔ متبادل پالیسیاں تجویز کریں۔ اسلام کے مقاصد کی روشنی میں متبادل…
مزید پڑھیں...

مشرقی ہند : جادو پوریونیورسٹی بحران کا شکار

کولکاتہ: (دعوت نیوز نیٹ ورک) مرکزی فنڈ رک جانے سے عمارتیں خستہ حالی کی شکار۔پسماندہ طلبا کو مشکلات کا سامنا گلوبلائزیشن کے دور میں دنیا بھر کی حکومتیں سرکاری یونیورسٹیوں کو مالیہ کی فراہمی روک رہی ہیں جس کے باعث عوام کے پیسے سے چلنے والی یونیورسٹیاں بحرانی دور سے گزر رہی ہیں۔ تعلیم کا شعبہ بھی نجکاری کا شکار ہوتا جا رہا ہے اور اس کی قیمت معاشی…
مزید پڑھیں...

لاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سربکف

پروفیسر محسن عثمانی ندوی مولانا کلیم صدیقی کے قلم سے ایک ایمان افروز کتاب رات کے اندھیرے میں شہاب ثاقب کا اگر کسی نے نظارہ کیا ہے تو اسے اندھیرے کا سینہ چیرتی ہوئی تیز روشنی کا تجربہ ہوا ہوگا کچھ ایسی ہی کیفیت کا تجریہ ہوتا ہے جب ایک انسان کومولانا کلیم صدیقی کی تحریروں کے مطالعہ کا موقعہ ملتا ہے۔ لفظ لفظ میں خوشبو ،عبارتیں روشن اور روحانیت سے…
مزید پڑھیں...

معاشی نمو اور فراہمی روزگار میں تحقیق و اختراعیت کا کلیدی رول

ہمارے ملک کی 44فیصد آبادی غیر منظم شعبوں میں کام کررہی ہے جہاں روزگار کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ ملازمین کی تنخواہیں کسی اصول کے تحت نہیں ہیں اس کے علاوہ تقریباً 46فیصد آبادی زراعت پر منحصر ہے مگر معیشت کے کارپورٹائزیشن کی وجہ سے ان کی حالت دن بدن غیر ہو رہی ہے۔ دس فیصد آبادی مختلف طرح کے روزگار ،نوکریوں اورچھوٹے موٹے کاروبار سے کسی طرح کام چلارہی…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

گزشتہ دنوں ہم نے سال 2022 کو الوداع کہا اور 2023 کا استقبال کیا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نے نئے سال کا جشن منایا۔ مختلف مواقع پر منائے جانے والے جشن و…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

شرارتوں کا سلسلہ جاری اتر پردیش اور اتر اکھنڈ میں شہریوں کے کچھ خاص طبقات کے خلاف شرارتوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ دو تین دن پہلے خبر آئی تھی کہ کمبھ میلے کی تیاریوں کے سلسلہ میں مدھیہ پردیش کے شہر اجین کو اجاڑا جا رہا ہے۔ وہاں مسلمانوں کی خاصی آبادی ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ اتر اکھنڈ کے ضلع ہلدوانی میں مسلمانوں کی ایک پوری بستی کو اجاڑ نے کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]