ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 نومبر تا 3 دسمبر 2022

اہم ترین

’’بڑھتے قدم نہ رک پائیں گے،کوئی روک سکے تو روک لے‘‘

راہل کی منطق یہ ہے کہ موجودہ سرکار چونکہ عوام کے بنیادی مسائل مثلاً مہنگائی اور بیروزگاری وغیرہ کو حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اس لیے وہ نفرت کی آگ بھڑکا کرخوف کا ماحول بناتی ہے۔ راہل کے خیال میں نفرت کے خاتمے کی خاطر ڈر کا خاتمہ ضروری ہے۔ یہ یاترا لوگوں کو آپس میں جوڑ کر باہمی اعتماد پیدا کرنے کے لیے ہے تاکہ خوف و منافرت کا خاتمہ ہوسکے۔
مزید پڑھیں...

تیتو میرشہید برطانوی سامراج میں پہلی مسلح کسان تحریک کے ہیرو

تیتو میر کی تحریک کو ہندو مسلم لڑائی قرار دینے والوں سے یہ سوال ضرور کرنا چاہیے کہ کیا تیتو میر کی تحریک میں مسلم زمین دار شامل تھے؟ یہ دعویٰ تو خود انگریز مصنفین بھی نہیں کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

ثانوی درس گاہ رامپور (یو پی) ایک تعارف

اس درس گاہ کا اصل محرک تو مولانا مودودی کا وہ خطبہ ہے جو نیا نظام تعلیم کے عنوان سے 5جنوری 1941کو دارالعلوم ندوۃ العلما لکھنو کی انجمن اتحاد طلبہ کے سامنے دیا گیا تھا۔ اس میں مولانا نے تھا کہ امامت و قیادت کا رشتہ داعیان علم سے وابستہ ہے۔ اس لیے انقلاب امامت کے لیے انقلاب تعلیم ناگزیر ہے جس کے لیے اولین شرط یہ ہے کہ دینی اور دنیوی علوم کی انفرادیت…
مزید پڑھیں...

شخصیت سازی اور تعمیر جہاں تعلیم کا بنیادی مقصد

ہم مذہب اور سائنس کو ایک دوسرے سے جدا کر کے بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ مذہب انسان کے اندر پاکیزہ جذبہ اور ایک احساسِ ذمہ داری پیدا کرتا ہے جو طالب علم کو حصولِ علم ایک مذہبی فریضہ کی حیثیت سے ادا کرنے کی طرف مائل کرتا ہے، جبکہ بیشتر طلبہ کا نظریہ، یہ ہے کہ علوم دولت کمانے کے لیے حاصل کیے جائیں۔ ان کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ تعلیم کا مقصد…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی گیان واپی مسجد گیان واپی مسجد سے متعلق فاسٹ ٹریک عدالت کا جو تازہ فیصلہ آیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس معاملے کو حکومت اور حکمراں پارٹی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ چند دنوں سے ملک کے مین اسٹریم میڈیا میں شردھا قتل کیس کا موضوع چھایا ہوا ہے۔ یقیناً اس قتل کی تفصیلات اس قدر وحشیانہ اور بہیمانہ ہیں کہ ان کو الفاظ میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]