ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 نومبر تا 26 نومبر 2022

اہم ترین

ملک میں بھکمری اور بے روزگاری حکومت کی اندھی اور بے سمت پالیسیوں کا نتیجہ

عالمی معیشت کی سطح پر ہمارا ملک پانچویں مقام پر ہے اور اسی ملک میں مفلسی، فاقہ کشی اور بیروزگاری کی سطح تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ حیرت ناک صورت حال یہ بھی ہے کہ اسی ملک میں انہیں مفلوک الحال آبادی کے درمیان سیکڑوں ناقابل یقین دولت کے مالک اور غیر معمولی دولت مند خاندان بھی رہتے بستے ہیں۔ بھارت کے غریب، نادار، مجبور اور مفلس آبادی کی اس تحقیقی…
مزید پڑھیں...

مولانا آزاد کے سیاسی افکار اور بدلتا بھارت

’’میں مسلمان ہوں اور فخر کے ساتھ محسوس کرتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں۔ اسلام کی تیرہ سو برس کی شاندار روایتیں میرے ورثے میں آئی ہیں۔ اسلام کی تعلیم، اسلام کی تاریخ، اسلام کے علوم و فنون، اسلام کی تہذیب، میری دولت کا سرمایہ ہے۔ اور میرا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کروں‘‘
مزید پڑھیں...

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات

یہ نتائج صدر بائیڈن کے لیے بے حد حوصلہ افزا ہیں۔ انتخابات کی رات تک ماہرین اور خود صدربائیڈن کا خیال تھا کہ ایوانِ نمائندگان کےساتھ سینیٹ بھی خطرے میں ہے لیکن صدر اوباما کی جانب سے democracy is on the ballotکا نعرہ نوجوان تعلیم یافتہ طبقے میں خاصا موثر رہا۔ اس رجحان کا اندازہ اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ گزشتہ انتخاب پر شک کا کھلم کھلا اظہار کرنے والے…
مزید پڑھیں...

’یہ شادی نہیں ہو سکتی، باقی سب کچھ ہو سکتا ہے‘

فی الحال ملک میں میڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی بل کا قانون 2021 نافذ ہے۔ اس کے مطابق چوبیس ہفتوں کے اندر نابالغ لڑکیوں کا حمل ساقط کروانا جائز ہے۔ یعنی کوئی نام نہاد نابالغ جس کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو اور اگر وہ کسی ناجائز رشتے سے حاملہ ہو جائے تو وہ اپنا حمل ساقط کراسکتی ہے مگر جائز طریقے سے نکاح کر کے اپنے بچے کو جنم نہیں دے سکتی۔ اس صورت میں اس…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی یکساں سول کوڈ؟ شادی، بیاہ، وراثت اور بچہ گود لینے جیسی روایات ملک میں ہمیشہ زیر بحث رہیں۔ کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ یہ قوانین تمام شہریوں کے لیے یکساں ہونے چاہئیں جب کہ چھوٹے بڑے مذہبی طبقات اس کے خلاف ہیں۔ ہر مذہب کے اپنے عائلی قوانین ہیں اور وہ بہت سختی کے ساتھ ان پر عمل کرتے ہیں۔ ہندو دھرم یہاں کا سب سے بڑا دھرم کہلاتا ہے مگر اس کے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اس ماہ کے اوائل میں ملک کی چھ ریاستوں کی سات اسمبلی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات منعقد ہوئے جن میں سے چار پر بی جے پی نے اور ٹی آر ایس، آر جے ڈی اور شیو سینا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]