ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 نومبر تا 19 نومبر 2022

اہم ترین

خبر و نظر

پرواز رحمانی برصغیر میں دینی مدارس برصغیر ہند وپاک میں دینی مدارس کے قیام کا ہمیشہ سے رواج رہا ہے۔ اس کی روایت…

فکر اقبال پرایک نظر

ڈاکٹر حسن رشید، دبئی شاعرِ انسانیت اقبالؒ کو زندگی کا ہم سفر قرار دے کر اس رباعی سے مضمون کی ابتدا کرتا ہوں۔ ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کیا آہ تیری نارسا ہے تن بے روح سے بیزار ہے حق خدائے زندہ زندوں کا خدا ہے یہ اشعار ہماری موجودہ سوچ اور فکر کے لیے تازیانہ ہیں اور ہمارے زندہ ہونے کے احساس کو بیدار کرتے ہیں۔ زمانہ قدیم سے انسان کے جاگ…
مزید پڑھیں...

امیرملک میں غریبوں کی بد حالی

پالیسی ساز ادارہ نیتی آیوگ نے بھی تسلیم کیا ہے کہ بھارت کی پچیس فیصد آبادی غریب ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں اسی ملک نے ترقی کی ہے جہاں تعلیم، صحت، اور روزگار کی حالت بہتر ہو گی مگر ہمارے یہاں تینوں ہی پیمانے مفقود ہیں۔ تعلیم کا پرائیوٹائزیشن ہونے کی وجہ سے غریبوں کے بچوں کا وہاں بھارتی بھرکم فیس کی وجہ سے داخلہ ممکن نہیں ہے۔ اسی طرح ملک کا طبی…
مزید پڑھیں...

قرآن کریم سے دوری زوال امّت کی اصل وجہ

علامہ اقبال کو جب شعر کہنے ہوتے تو بیاض اورقلم دان کے ساتھ ، قرآن حکیم بھی منگا تے ۔ اس طرح عمر بھر وہ قرآن کی تعلیمات و افکارکو اپنی شاعری میں سمو کر پیش کرنے کی سعی کرتے رہے ۔ ان کی یہ کاوش ارادی اور شعوری تھی ۔ یہ ایک مسلمان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ قرآن میں غوطہ زن ہوکر تدبر کرے کیونکہ مسلماں قرآن میں غور و فکر کر کے عصر حاضر کے قریب…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں مسلمانوں کا’ نظام تعلیم‘

نور اللہ جاوید ’’بھارت میں مسلمانوں کا نظام تعلیم‘‘ ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی کی تازہ تصنیف ہے۔ یہ ایک مستقل تصنیف نہیں ہے بلکہ پی ایچ ڈی کے لیے مقالہ کی ترتیب کے دوران اس موضوع سے متعلق مطالعے میں آنے والے مواد کو جمع کر کے انہوں نے الگ کتاب کی شکل دی ہے۔ یہ ایک ایسا موضوع ہے جو مستقل تحقیق کا متقاضی ہے کیونکہ ماضی کی بازیافت اور عہدرفتہ کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]