آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سماجی رہنما کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن: بی جے پی کا بہار کے انتہائی پسماندہ ووٹوں پر نشانہ

نئی دہلی ،25 جنوری :۔2024 کاعام انتخاب قریب ہے،تمام پارٹیاں اپنے اپنے ووٹروں کو سادھنے میں مصروف ہیں۔اس کے لئے وعدوں کی ریل کے علاوہ متعدد حیلے اور حوالے اپنائے جا رہے ہیں۔ایسے میں بی جے  پی جو ہمہ وقت الیکشن موڈ میں رہتی ہے کہاں پیچھے…
مزید پڑھیں...

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت پھر ملتوی،اگلی سماعت31 جنوری کو

نئی دہلی،24 جنوری :۔دہلی فسادات سے متعلق مقدمات کے سلسلے میں ایک لمبے عرصے سے  جیل میں قید طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر 31 جنوری کو سماعت…
مزید پڑھیں...

وارانسی کی عدالت نے گیانواپی مسجد کے اے ایس آئی سروے کو عام کرنے کا دیاحکم

نئی دہلی ،24جنوری :۔وارانسی میں جامع مسجد گیان واپی کے جاری تنازعہ میں آج  وارانسی کی عدالت نے  ایک اہم فیصلہ دیا ہے ۔بدھ کے روز سماعت کے دوران وارانسی کی عدالت نےحکم دیا کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ذریعہ کئے گئے…
مزید پڑھیں...

رام مندر کی پران پرتشٹھا پر او آئی سی کا ردعمل، رام مندر کی تعمیرپرتشویش کا اظہار

نئی دہلی ،24جنوری :۔ایودھیا میں 22 جنوری کو بابری مسجد کی جگہ زیر تعمیر رام مندر کے افتتاح پر جہاں ملک کے مسلمانوں میں تشویش اور فکر مندی  پائی جا رہی ہے وہیں اسلامی ممالک میں بھی اسے تشویشناک صورت حال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر :ممبئی کے نیا نگر میں’رام بھکتوں‘ کے ہنگامے کے بعد مسلمانوں کی دکانوں پر چلا بلڈوزر 

نئی دہلی ،ممبئی،24جنوری :۔ایودھیا میں 22 جنوری کو رام بھکتوں کے ذریعہ نکالے گئے جلوس کے دوران پورے ملک میں خوب ہنگامہ برپا کیا گیا۔سب سے زیادہ ہنگامہ ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے میرا روڈ پر نظر آیا،جہاں جلوس میں شامل شر پسندوں نے روڈ…
مزید پڑھیں...

مودی جی ،مندر کا کام ختم ہوا ،اب کام کی بات کرنا شروع کریں:ادھو ٹھاکرے

ناسک ،24جنوری :۔ایودھیا میں  22 جنوری کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تقریب مکمل ہو گئی ہے۔اس تقریب سے اپوزیشن انڈیا اتحاد کی جماعتوں نے دوری بنائے رکھا تھا ۔اس پوری تقریب کو انڈیا اتحاد نے بی جے پی کی تقریب قرار دیا تھا ۔پران پرتشٹھا کے…
مزید پڑھیں...

رام مندر افتتاح : پورے ملک میں فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش،مسلمانوں نے صبر وتحمل  کا مظاہرہ…

نئی دہلی ،23جنوری :۔ایودھیا میں گزشتہ کل22 جنوری کو پران پرتشٹھا کی تقریب کا اختتام ہو گیا ۔اس مو قع پر پورے ملک میں ہندوؤں کی جانب سے رام مندر کے افتتاح  کو جشن کے طور پر منایا گیا۔بڑی تعداد میں ملک بھر میں رام مندر شوبھا یاترائیں…
مزید پڑھیں...

سابق چیف جسٹس آف انڈیا سمیت13 ریٹائرڈ جج بھی پران پرتشٹھامیں ہوئے شریک

نئی دہلی ،23جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والی پران پرتشٹھا کی تقریب میں ملک بھر سے معروف ومشہور شخصیات نے شرکت کی۔مختلف شعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔اس تقریب میں سپریم کورٹ کے 13 ریٹائرڈ ججوں سمیت…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: برقع پوش خاتون  نے ’جے شری رام‘ کا جواب اللہ اکبر سے دیا

نئی دہلی ،23جنوری :۔ایودھیا میں 22 تاریخ کو پران پرتشٹھا کی تقریب کے پیش نظر پورے ملک میں مذہبی جلوس نکالے گئے۔اس دوران سڑکوں پر ٹریفک بھی متاثر ہوا ۔جلوس میں شامل کچھ شر پسندوں کی وجہ سے اشتعال انگیزی بھی کی گئی ۔  کچھ جگہوں پر تو سڑک…
مزید پڑھیں...

پران پرتشٹھا کے نام پر ملک کی مختلف ریاستوں میں مذہبی جلوس نکال کر ہنگامہ آرائی

نئی دہلی ،22 جنوری :۔ایودھیا میں آج  بابری مسجد کی جگہ تعمیر رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس   پر ملک بھر کی نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں،ہزاروں کی تعداد میں مدعو مہمان ایودھیا پہنچے، وزیر اعظم نریندر مودی ،آرایس ایس سر…
مزید پڑھیں...