آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گیانواپی مسجد : الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی انتظامیہ کمیٹی کو مایوسی ،پوجا پرپابندی سے انکار

نئی دہلی ،02 فروری :۔جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں ایک بار پھر انتظامیہ کمیٹی کو مایوسی ہوئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی معاملہ میں انجمن مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست پر جمعہ کو سماعت کی گئی۔ کمیٹی نے اپنی درخواست میں ضلعی…
مزید پڑھیں...

گؤ کشی کی  سازش کے الزام میں بجرنگ دل کے ارکان گرفتار  

نئی دہلی ،02فروری :۔اتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے ولای شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے ہی کارکن گؤ کشی کی سازش کرتے ہوئے گرفتار کئے گئے ہیں ۔اتر پردیش کے…
مزید پڑھیں...

سرکاری فنڈ سے مذہبی تعلیم پر الہ آبادہائی کورٹ  نے اٹھائے سوال، مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،02فروری :۔ملک میں چل رہے مدارس کو ملنے والے سرکاری فنڈ پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں ۔اس سلسلے میں کورٹ نے خود سوال اٹھایا ہے۔کورٹ کایہ سوال مدارس کے سلسلے میں آنے والے دنوں میں مصیبت اور پریشان کا سبب بن سکتا ہے۔بلکہ دینی اور…
مزید پڑھیں...

گیان واپی جامع مسجد:تہہ خانے میں پوجا کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج ،کاروباراور دکانیں بند

وارانسی،02فروری:۔جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں ضلعی عدالت کی جانب سے پوجا کی اجازت دینے اور تہہ خانے میں باقاعدہ پوجا کے آغاز سے مقامی مسلمانوں میں ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں میں مایوسی ہے۔تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف…
مزید پڑھیں...

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت  حیران کن :سید سعادت اللہ حسینی

نئی دہلی،02فروری :۔وارانسی واقع گیان واپی جامع مسجد کے معاملے میں ضلعی عدالت نے جس سرعت کے ساتھ ہندو فریق کے حق میں احکامات صادر کئے ہیں اس سے ملک کے مسلمان ہی نہیں بلکہ ہر انصاف پسند طبقہ حیران ہے۔معروف ملی تنظیم   جماعت اسلامی ہند کے…
مزید پڑھیں...

جامع مسجد گیان واپی  : ضلعی عدالت کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے مسلم فریق کو مایوسی

نئی دہلی،یکم فروری :۔جامع مسجد گیان واپی معاملے میں ضلعی عدالت نے جس سرعت اور بر ق رفتاری کے ساتھ سماعت کی اوریکے بعد دیگرے مندر فریق کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا وہ حیران کن ہی  نہیں بلکہ عدالتی کارروائی کی تاریخ میں حیرت انگیز بھی…
مزید پڑھیں...

  عازمین حج پر بھی مہنگائی کی مار،یو پی سے تعدادمیں کمی، کوٹہ بھی پورا نہیں ہوا

لکھنؤ،یکم فروری (ہ س )۔مرکزی حکومت میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج عبوری بجٹ پیش کیا ہے۔اس بجٹ میں بڑے پیمانے پر ملک سے غریبی کے خاتمے کا دعویٰ کیا گیا ہے،لوگوں کی آمدنی میں اضافے کے بھی بلند و بانگ دعوے کئے گئے ہیں مگر دوسری طرف…
مزید پڑھیں...

راجستھان کی بی جے پی حکومت حجاب کے خلاف سر گرم،طالبات کو یونیفارم میں آنے کی وارننگ

نئی دہلی ،یکم فروری :۔راجستھا میں حجاب کا معاملہ اب اعلیٰ سطح پر پہنچ چکا ہے،ہوا محل کے ممبر اسمبلی بال مکند کے ذریعہ شروع کیا گیا تنازعہ اب راجستھان حکومت کا محبوب ایشو بن گیا ہے،راجستھان حکومت اس معاملے میں سر گرم ہو گئی ہے۔ اسکولوں…
مزید پڑھیں...

عدالتی حکم کے بعد جامع مسجد گیان واپی میں دیر رات سےپوجا کا آغاز

وارانسی،یکم فروری :۔جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں وارانسی کی ضلعی عدالت نے جس عجلت کے ساتھ یکے بعد دیگرے فیصلے سنائے ہیں وہ حیران کن ہی نہیں بلکہ عدالتی کارروائی کی تاریخ میں حیرت انگیز بھی ہے۔گزشتہ روز بدھ کو وارانسی کی ضلع عدالت کے…
مزید پڑھیں...

 ہندوستان میں بدعنوانی میں اضافہ

نئی دہلی،یکم فروری :۔مرکز میں مودی حکومت کےآنے کے بعد یہ دعویٰ تھا کہ بد عنوانی سے پاک حکومت قائم کریں گے،کرپشن پرانے دنوں اور کانگریس کی حکومت میں ہوتے تھے۔لیکن حالیہ دنوں میں کرپشن انڈیکس میں ہندوستان کی جو حالت اور جو نمبر ہے وہ…
مزید پڑھیں...