آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جامع مسجد گیانواپی کی حفاظت کیلئے ’آخری سانس تک‘ لڑیں گے:مفتی عبد الباطن
نئی دہلی ،05 فروری :۔گیان واپی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں وارانسی کی عدالت کے جانب دارانہ فیصلے کے بعد ہندو فریق کی جانب سے پوجا شروع ہو گئی ہے ۔اس فیصلے کی مسلمانوں کی جانب سے مذمت کی گئی ہے اور اسے عدالت اور ہندو فریق کی ساز باز کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اڈوانی کو بھارت رتن ،اپوزیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پر تنقید
نئی دہلی ،05فروری :۔مرکزی کی مودی حکومت کا یہ رویہ ابتدا سے ہی رہا ہے۔بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر میں کسی بھی سطح پر تعاون کرنے والوں کا انعامات سے نوازا گیا ہے ۔خواہ وہ سپریم کورٹ میں جج کے طور پر بابری مسجد کے خلاف مندر کے حق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلم ووٹروں پر بی جے پی کی نظر، قومی چوپال منعقد کرکے لبھانے کی کوشش
نئی دہلی ،05فروری :۔اب 2024 کے عام انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں ۔بی جے پی پوری قوت کے ساتھ سر گرم ہے ۔ اس سلسلے میں بی جے پی جانتی ہے کہ مسلمان اسے ووٹ نہیں دیتے ہیں مگر اس کے باوجود وہ مسلم حلقوں تک پہنچنے کی مسلسل کوشش کرتی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کرنے والا ستیندر سیوال گرفتار
لکھنؤ، 04 فروریاتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے روس کے ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک نوجوان کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار نوجوان ہاپوڑ ضلع کا رہنے والا ہے۔ اس پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات بم دھماکہ معاملے میں گرفتار رضی الدین 16سال بعد گھر لوٹے
نئی دہلی ،04فروری :۔رضی الدین ناصر 16 سال جیل میں رہنے کے بعدگزشتہ روز جمعرات کو گجرات کی سابرمتی جیل سے رہا کر دیئے گئے ۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں گجرات دھماکے کی سازش کیس میں ضمانت مل گئی ۔دی آبزرور پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
۔۔اور اب تاج محل ،سالانہ عرس پر پابندی کیلئے کورٹ میں عرضی
نئی دہلی ،03 فروری :۔بابری مسجد پر رام مندر کی تعمیر کے فوراً بعد گیان واپی معاملے میں ہوئی عدالتی کارروائی کےخلاف مسلمانوں میں مایوسی کے درمیان اب آگرہ کا تاج محل بھی تنازعہ میں آ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیان واپی جامع مسجد میں پوجا کی اجازت کا فیصلہ ’ عدالتی کارسیوا‘
نئی دہلی ،03فروری :۔گیان واپی جامع مسجد کے تہہ خانے میں ضلعی عدالت کے ذریعہ ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دینے کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں میں مایوسی اور عدلیہ کے تئیں ناراضگی ہے۔ملی تنظیموں نے اس سلسلے میں پریس کانفرنس کر کے اپنے فکر اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی معاملہ: ’آج ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے‘
نئی دہلی،03فروری :۔جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں ضلعی عدالت کے حکم سے شروع کی گئی پوجا پر مسلم تنظیموں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روزجمعہ کو جمعیۃ علماء ہند کے مرکزی دفتر میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام منعقد پرہجوم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ: یونیفارم سول کوڈ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ دھامی کوسونپی رپورٹ ،اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاری
دہرادون،03فروری :۔اتراکھنڈکی دھامی حکومت یونیفارم سول کوڈ کو لے کر سر گرم ہے۔وزیر اعلیٰ دھامی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یو سی سی نافذ کرنے والی ریاست ملک میں پہلی ریاست اترا کھنڈ ہو گی۔ جمعہ کو یونیفارم سول کوڈ کے لیے سبکدوش جج رنجن پرکاش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت کے فیصلے کی مسلم تنظیموں نے مذمت کی
نئی دہلی،2 فروری:۔گیان واپی کی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں انتہائی عجلت کے ساتھ وارانسی کورٹ کے ذریعہ پوجا کی اجازت دیئے جانے پر آج ملک کی سرکردہ مسلم تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس فیصلے کو انتظامیہ اور ہندو فریق کی ساز باز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...