آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 ہلدوانی تشدد:جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی کے مشترکہ وفد کی ڈی جی پی سے ملاقات

نئی دہلی،12فروری :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کے بعد حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔خاص طور پر مسلم محلوں میں مسلمانوں کے اندر خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ملی اور سماجی تنظیموں نے حالات کو معمول پر لانے کی ہمہ جہت کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی کے بنبھول پورہ میں تشدد کا واقعہ انتظامیہ کی ناکامی: شہر قاضی

دہرادون، 12 فروری اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہوئے تشدد کی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی ہے۔حالات گر چہ معمول پر ہونے کے دعوے کئے جا رہے ہیں اور آس پاس کے علاقوں سے کرفیو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن بنبھول پورہ میں مسلمانوں میں خوف و ہراس…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی تشدد: جمعیة علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد کا دورہ

نئی دہلی/ہلدوانی، 11 فروری ۔ جمعیة علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے ایک مشترکہ وفد نے ہلدوانی کا دورہ کیا اور ایس ڈی ایم پریتوش ورما، سٹی مجسٹریٹ ریچا سنگھ اور مقامی پولیس اسٹیشن کے انچارج نیرج بھکونی سے ملاقات کی۔ اس دوران وفد نے ہلدوانی…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی میں مسلمانوں کو منظم طریقے سے ہرساں کیا جا رہا ہے

نئی دہلی ،11فروری :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں حالیہ تشدد کے بعد منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف کی جا رہی کارروائی کی انصاف پسند حلقوں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے۔کارروائی کے نام پر مسلمانوں کو پولیس ک ذریعہ ہراساں کیا جا رہا ہے،چھاپے…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:  کارروائی کے نام پر مقامی مسلمانوں کیخلاف پولیس کا جبر و تشدد

نئی دہلی ،11فروری :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی کے بعد پیدا ہوئے تشدد کے 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی حالات معمول پر نہیں ہیں ۔ون بھول پور ہ علاقے میں کرفیو میں کوئی نرمی نہیں کی گئی ہے۔  دریں اثنا…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی :پھر سے بلڈوزر کی تیاری،تشدد کے ملزمین کے خلاف انہدامی تیاریاں جاری

نئی دہلی ،11فروری :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی کے ون بھول پورہ میں تشدد کی آگ بھی سرد بھی نہیں ہوئی ہے ،ملزمین کی گرفتار کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا اب انتظامی سطح پر پھر سے بلڈوزر چلانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ 8 فروری کو  مبینہ طور…
مزید پڑھیں...

ہلدوانی تشدد معاملہ:ونبھول پورہ کے علاوہ دیگر علاقوں سے کرفیو ہٹایا گیا، مجسٹریٹ جانچ کا حکم

نئی دہلی ،10فروری :۔ اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے ہلدوانی کے ون بھول پورہ میں تشدد کے بعد وہاں حالات قابو میں ہیں۔ یہ پورا علاقہ پولیس اور آئی ٹی بی پی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ آج صبح سے کرفیو کے علاقے کی حدود میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ اب…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کریں گے سی اے اے:امت شاہ

نئی دہلی ،10 فروری :۔نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں...

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین انتخابات سے قبل طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم

نئی دہلی،10فروری :۔جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات سے پہلے ایک بار پھر دو گروپوں کے درمیان تصادم کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جے این یو میں تمام طلبہ تنظیموں کی طرف سے منعقدہ "یونیورسٹی جنرل باڈی میٹنگ" کے دوران بائیں بازو اور…
مزید پڑھیں...

ہمیں ملک کے موجودہ حالات سے خوفزدہ یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی،09فروریملک میں آئندہ دو ماہ بعد عام انتخابات ہونے والے ہیں اس سے قبل ملک کے حالات خاص طور پر مسلمانوں کے لئے کافی چیلنجز والے بنتے جا رہے ہیں ۔ان حالات میں مسلمانوں کے درمیان مایوسی اور تشویش کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ان حالات…
مزید پڑھیں...