آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے خلاف جیو میتری ٹرسٹ کو بمبئی ہائی کورٹ سے جھٹکا

نئی دہلی ،14 جون :۔بمبئی ہائی کورٹ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی اجازت دینے والی بمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے خلاف ’جیومیتری‘ ٹرسٹ کے مطالبے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بی ایم سی نے 29 مئی کو قربانی سے متعلق ایک…
مزید پڑھیں...

 مودی کی نئی کابینہ میں تقریباً 99 فیصد وزراء کروڑ پتی

نئی دہلی ،13 جون :۔ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 جون کو حلف اٹھانے والی نئی یونین کونسل کے ستر ارکان کروڑ پتی ہیں۔ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز اور نیشنل الیکشن واچ نے منگل کو کہا کہ انہوں نے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کارکنان عوام کی آواز سننے کے بجائے مودی کی مدح سرائی میں  مصروف رہے

نئی دہلی ،12جون :۔حالیہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی مکمل اکثریت حاصل کرپانے میں نا کامی پر آر ایس ایس سخت برہم ہے اور اور مسلسل بی جے پی کی تنقید کر رہا ہے۔آر ایس ایس سر براہ موہن بھاگوت کے ذریعہ بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کی…
مزید پڑھیں...

کولکاتہ: حجاب تنازعہ پر ہنگامے کے بعد کالج انتظامیہ کا یو ٹرن،فیصلہ لیا واپس

نئی دہلی ،12جون :۔کرناٹک ،راجستھان اور دیگر ریاستوں میں حجاب کو لے کر ہونے والا تنازعہ اب کولکاتہ میں بھی نظر آیا ہے۔ کولکاتہ کےایک کے ایل جے ڈی لاء کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر سنجیدہ قادر کے ذریعہ کلاس کے دوران  حجاب پہننے پر  انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں...

موہن بھاگوت:بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے

  سید خلیق احمدنئی دہلی،12جون :۔حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے دوران سیاست دانوں کی طرف سے استعمال کی گئی زبان پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا ردعمل بہت حوصلہ افزا ہے، لیکن یہ بہت دیر سے آیا، جس سے اس کی مطابقت…
مزید پڑھیں...

ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف نہیں لیا

نئی دہلی ،10 جون :۔بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے نے اکثریت حاصل کرنے کے بعد مرکز میں اقتدار سنبھال لیا ہے۔نریندر مودی نے تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ حالیہ کابینہ میں گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ 70 سے زائد…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی جیت پر مسجد کے سامنے ہندوتو نوازوں کی ہنگامہ آرائی

نئی دہلی ،10جون :۔دائیں باز و کے شدت پسند نظریات کے حامی اور بی جے پی کارکنان مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے ۔لوک سبھا کے حالیہ انتخابات میں بی جے پی کا گراف گرچہ کم ہوا ہے ،عوام نے شدت پسندوں کو سبق سکھایا…
مزید پڑھیں...

معطل سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلوندر کور کی حمایت میں کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی ،10جون :۔ہزاروں کسانوں نے اتوار کو چنڈی گڑھ کے قریب موہالی میں ایس ایس پی آفس میں معطل سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلوندر کور کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ کلوندر پر چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رناوت کو تھپڑ…
مزید پڑھیں...

نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا لیاحلف

نئی دہلی، 09 جون :بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ صدر دروپدی مرمو نے اتوار کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔اس کے ساتھ مودی نے پنڈت…
مزید پڑھیں...

این ڈی اے حکومت میں ڈھائی کروڑ ہندوستانیوں کی نمائندگی صفر

نئی دہلی ،09 جون :۔بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد  نے 293 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے اور اس طرح نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر مسلسل تیسری مرتبہ حلف لے لیا ہے۔لیکن قابل غور ہے کہ 293 سیٹیں جیتنے والی این ڈی…
مزید پڑھیں...