آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
نہیں ملی راحت ، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں 3 جولائی تک توسیع
نئی دہلی ،19 جون :۔دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آبکاری پالیسی کیس میں ملزم ونود چوہان کی تحویل میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ ان کی حراست کی مدت ختم ہونے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عارضی کیمپوں میں مقیم آسام کے مسلمان،زندگی نہیں موت کی دعا مانگ رہے ہیں
نئی دہلی ،19 جون:این آر سی کے نفاذ کی جب بحث شروع ہوتی ہے تو عام مسلمانوں میں گھروں سے بے دخلی کے احساس سے ہی تشویش کی لہر دوڑ جاتی ہے ،اس کا اندازہ اس وقت ہوا تھا جب این آر سی اور سی اے ا ے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج شروع ہوا ۔لیکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی نےوائناڈ کی سیٹ بہن پرینکا کیلئے خالی کی
نئی دہلی، 17 جون
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کو کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کو برقرار رکھیں گے اور پرینکا واڈرا کے لیے وائناڈ سیٹ خالی کریں گے۔
راہل گاندھی نے رائے بریلی اور وایناڈ دونوں لوک سبھا سیٹوں سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ:میدک ٹاؤن میں شدت پسندوں کا حملہ منصوبہ بند سازش کا حصہ
حیدرآباد،نئی دہلی ،17 جون :۔عید الاضحیٰ کے موقع پر ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں پر حملےکے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں ناراضگی ہے۔پولیس اور انتظامیہ کی خاموشی مسلمانوں کے اندر پھیلی ناراضگی کی ایک وجہ ہے ۔اس ظلم و زیادتی کے خلاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این سی ای آر ٹی کی ترمیم شدہ کتاب منظر عام پر ،بابری مسجد کا ذکر غائب
نئی دہلی ،17 جون :۔نیشنل کونسل آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (این سی ای آر ٹی ) ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے بعد متعدد ایسی تبدیلیاں نصابی کتابوں میں کی گئی ہیں جو تنازعہ کا سبب بنی ہیں ۔ 12ویں جماعت کی پولیٹیکل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: منڈلا میں غیر قانونی ‘ بیف’ ملنے کے بعد 11 مسلمانوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر
نئی دہلی ،16 جون :۔عید الاضحی سے قبل مدھیہ پردیش حکومت نے ایک بڑی کارروائی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع میں حکام نے "غیر قانونی گائے کے گوشت کی تجارت" کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران م11 مسلمانوں کے مکانات کو مسمار کر دیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گؤ کشی کے نام پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
ممبئی ،نئی دہلی ،16 جون :۔عید الاضحی کے پیش نظر متعدد ریاستوں میں مسلمانوں کو جانوروں کی نقل و حمل میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ دنوں کچھ ریاستوں میں ٹرکوں پر ہندو شدت پسندوں نے گؤ رکشا کے نام پر حملہ کیا اور متعدد ٹرک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ کے تحت چلے گا مقدمہ
نئی دہلی ،15 جون :۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے مشہور مصنفہ اروندھتی رائے اور کشمیر کے ایک سابق پروفیسر کے خلاف 2010 میں دہلی میں ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں سخت یو اے پی اے (انسداد غیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر : وقف بورڈ کو 10 کروڑ کا فنڈ دینے کے فیصلے سے ہندو تنظیمیں چراغ پا
ممبئی ،نئی دہلی 14 جون :۔مہاراشٹر کی شندے حکومت کے ذریعہ وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے کے فیصلے کے بعد دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں میں ایک ہنگامہ برپا ہے۔وقف بورڈ اور اقلیتی محکمہ کو ترقیات فنڈ جاری کئے جانے پر ایکناتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات:ہندو اکثریتی سوسائٹی میں مسلم خاتون کو سرکاری فلیٹ دیئے جانے پر ہندوؤں کا احتجاج
نئی دہلی ،14 جون :۔گزشتہ دس برسوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی جو آندھی چلی ہے وہ اس حد تک پھیل چکی ہےکہ ہندو اکثریت اپنے علاقے میں مسلمانوں کو بسایا جانا برداشت نہیں کر رہا ہے۔ہندو اکثریتی علاقوں میں مسلمانوں کو کرایہ پر مکان نہ ملنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...