آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سپریم کورٹ میں گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملےکی سماعت 6 اور7 مئی کو
نئی دہلی، 24 اپریل :۔سپریم کورٹ 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس کی 6 اور 7 مئی کو سماعت کرے گا۔ یہ حکم جسٹس جے کے مہیشوری کی سربراہی والی بنچ نے دیا۔عدالت نے اس معاملے کے ایک مجرم کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے سے کہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرکٹ کی دنیا نے پہلگام حملے کی مذمت کی ، آئی پی ایل میچ کے دوران بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی
نئی دہلی ،24 اپریل :۔جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے نے ملک بھر میں غم و غصہ کو جنم دیا ہے۔سما اور معاشرے کا ہر طبقہ کی بھر پور مذمت کر رہا ہے۔اس اندوہناک حملے میں ہلاک مقتولین کے ساتھ اپنی تعزیت اورہمدردی کا اظہار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آئی اے نے پرگیہ ٹھاکر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا,8 مئی کو فیصلہ
نئی دہلی ،24 اپریل :۔قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے درخواست کی ہے کہ 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے سبھی ساتوں ملزمین بشمول سابق بی جے پی ایم پی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’یہ کشمیر کے مہمان ہیں ،یہ بے قصور ہیں انہیں مت مارو‘
نئی دہلی ،23 اپریل :۔کشمیر کے پہلگا میں دہشت گردانہ حملے کے بعد جہاں ملک بھر میں غصہ اور غم ہے اور لوگ اس بزدلانہ اور دلدوز واقعہ کی مذمت کر رہے ہیں وہیں دائیں بازو کے شدت پسند اس حملے کو ہندومسلم کا رنگ دے کر ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بے گناہوں کو مارنے والے انسان نہیں درندے ہیں
نئی دہلی،23 اپریل :۔پہلگام میں دہشت گردی کے واقعہ پر ملک بھر میں غم و غصہ ہے۔ہر طرف اس گھناونے جرم کی مذمت کی جا رہی ہے اور اس فعل کو انسانیت سوز فعل اور درندگی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ سیاست دانوں کے علاوہ سماجی اور ملی تنظیموں کی جانب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام: ’کشمیری بعد میں، ہم پہلے ہندوستانی‘، دہشت گردانہ حملے پر پورے کشمیر میں ناراضگی
نئی دہلی ،23 اپریل :۔جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف پورا کشمیر متحد ہو کر احتجاج کر رہا ہے۔ایک طرف جہاں کچھ نفرتی اسے ہندو مسلم دشمنی بنا کر پیش کر رہے ہیں اور اس بات کو نمایاں کر رہے ہیں کہ دہشت گردوں نے مذہب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف کے تحفظ کی لڑائی ہمارے وجود کی لڑائی ہے،مسلمانوں کو شریعت میں مداخلت قطعی بر داشت نہیں: مولانا…
نئی دہلی ،23 اپریل :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روز 22؍اپریل کو دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ایک روزہ ’’ تحفظ اوقاف کانفرنس ‘‘ میں ملک کے کئی بڑے سیاسی لیڈروں اور مختلف مکتب فکر کے علما نے ایک پلیٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند سمیت متعدد تنظیموں نے پہلگام میں سیاحوں پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
نئی دہلی،23 اپریل :۔جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) اور کئی دیگر سرکردہ تنظیموں نے جنوبی کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ وحشیانہ حملہ اس وقت ہوا جب وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے تین روزہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام دہشت گردانہ حملہ: 26 سے زیادہ لوگوں کی موت ،ملک بھر میں غم اور غصہ
نئی دہلی ،23 اپریل :۔جموں کشمیر سے پھر دہشت گردانہ حملے کی اندوہناک خبر آئی ہے۔ایک بار پھر دہشت گردوں نے خونی کھیل دکھایا ہے۔جنت نشان کشمیر کے سیاحتی مقام کو خون آلود کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں اب تک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف آخری سانس تک لڑائی جاری رہے گی
نئی دہلی،22 اپریل :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام آج راجدھانی دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر احتجاج کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علمائے کرائم کے علاوہ سکھ ،عیسائی …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...