آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گمراہ کن اشتہارات پر سپریم کورٹ کا ’پتنجلی‘ کو نوٹس، مرکز کی خاموشی پر سرزنش

نئی دہلی ،28 فروری :۔سپریم کورٹ نے منگل کو ایک عبوری حکم جاری کرتے ہوئے پتنجلی آیوروید ادویات کے اشتہارات پر پابندی لگا دی۔ اس کے علاوہ پتنجلی کے بانی بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔عدالت نے…
مزید پڑھیں...

 راجستھان: معطل مسلم اساتذہ کی بحالی کے لیے طلبہ  نے ایس ڈی ایم کو دیامیمورنڈم

نئی دہلی ،28 فروری :۔راجستھان کے ضلع کوٹہ میں تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر دو مسلم اساتذہ کی معطلی کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ہندو شدت پسندوں کی جانب سے بے بنیاد شکایات کے بعد وزیر اتعلیم کے ذریعہ کی گئی معطلی کی کارروائی کے خلاف…
مزید پڑھیں...

گیانواپی معاملہ: انتظامیہ کمیٹی نے’ورشپ ایکٹ‘ سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں کیا…

نئی دہلی ،27فروری :۔جامع مسجد گیان واپی معاملے میں مسلم فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے دھچکا لگا ہے۔ہائی کورٹ نےگیان واپی کے تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے ۔دریں اثنا مسجد انتظامیہ کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ورشپ…
مزید پڑھیں...

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا 93 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی ،27 فروری :۔سماجوادی پارٹی  کےرکن پارلیمنٹ اور سینئر رہنما شفیق الرحمن برق کا آج 93 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ آج صبح انھوں نے آخری سانس لی…
مزید پڑھیں...

آسام: مسلم میرج ایکٹ منسوخ کیے جانے کے خلاف اسمبلی میں ہنگامہ

نئی دہلی ،27فروری :۔آسام کی ہیمنت بسو سرما حکومت کے ذریعہ گزشتہ دنوں مسلم میرج ایکٹ منسوخ کئے جانے کے خلاف   کانگریس اور اے آئی یو ڈی ایف جیسی اپوزیشن پارٹیوں نے ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج ریاستی اسمبلی میں…
مزید پڑھیں...

 راجیہ سبھا کے 36 فیصد امیدوار مجرمانہ معاملات میں ملزم  

نئی دہلی،27 فروری :۔عام انتخابات میں ابھی وقت ہے اس سے قبل راجیہ سبھا کے لئے پارٹیوں کی جانب سے امیدواروں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔2024 کے راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے سلسلے میں ایک حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا…
مزید پڑھیں...

راجستھان: تبدیلی مذہب کے الزام  میں مسلم اساتذہ کی معطلی کے خلاف طلبہ کا احتجاج 

نئی دہلی ،26 فروری :۔راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی آمد کے بعد جس ایجنڈے کے تحت حکومت کام کر رہی ہے  اس کے نشانے پر صرف مسلمان ہیں ۔گزشتہ دنوں راجستھان کے ایک اسکول میں تبدیلی مذہب کے الزام میں معطل کئے گئے مسلم اساتذہ کے…
مزید پڑھیں...

جمہوریت،آئین اور سچ کا تحفظ کرنے میں میڈیا ناکام:جسٹس جوزف  

نئی دہلی،26فروری :۔مودی حکومت کی آمد کے بعد میڈیا کے کرداروں پر سوال لمبے عرصے سے اٹھائے جا رہے ہیں۔میڈیا کو جمہوریت کا چوتھا ستون کہا گیا ہے اور جمہوری آئین میں اس کی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔مگر گزشتہ دس برسوں میں میڈیا نے جس طریقے…
مزید پڑھیں...

جامع مسجد گیان واپی: تہہ خانے میں جاری رہے گی پوجا

نئی دہلی ،26فروری :۔گیان واپی جامع مسجد کے سلسلے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کو جھٹکا دیا ہے۔ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ویاس تہہ خانے میں ہندو فریق کی پوجا جاری رکھنے کا حکم…
مزید پڑھیں...

کسانوں کا مظاہرہ: جماعت اسلامی ہند نے  حمایت کرتے ہوئے  پولیس کارروائی کی مذمت کی  

نئی دہلی،25فروری :۔ہندوستان کی سرکردہ مذہبی سماجی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے کسانوں کے ایم ایس پی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کسانوں کے اس مطالبے پر سنجیدگی سے غور کرے۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں تنظیم نے کہا…
مزید پڑھیں...