آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

شہریت ترمیم قانون: بنگال میں مظاہرہ، کیرل میں ستیہ گرہ

مغربی بنگال میں  شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اپنی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کے ساتھ سوموار کو کولکاتہ کی سڑکوں پر اتریں  اور پورے ملک میں این آر سی نافذ کرنے کی تجویز اور  شہریت ترمیم  قانون (سی اے اے) کو مغربی بنگال میں…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے کی جامعہ اور اے ایم یو کہ طلبہ پر پولیس بربریت کی مذمت، جوڈیشیل تحقیقات کا…

نئی دہلی، دسمبر 16: جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پیر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کے روز پولیس کی وحشیانہ کارروائی کی مذمت کی جس میں سیکڑوں طلبا زخمی ہوئے۔ جماعت نے…
مزید پڑھیں...

جامعہ اور اے ایم یو طلبا کی حمایت میں سامنے آئے فلمی ستارے

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ساتھ پولیس کی بربریت کے بعد فلمساز انوراگ کسیپ نے ٹوئٹر پر واپسی کی اور انہوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ اس سال اگست میں انہوں نے ٹوئٹر کو الوداع کہہ دیا تھا۔ کیوں کہ ان کو ٹوئٹر پر…
مزید پڑھیں...

جو آگ لگا رہے ہیں ان کے کپڑوں سے ہی ہو جاتی ہے ان کی شناخت: نریندر مودی

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کے مدعے پر تشدد کوطول دینے کا کانگریس اور اس کی معاون جماعتوں پر الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ اپوزیشن کی حرکتوں سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس بل کو منظور کرنا ’’ہزار فیصد صحیح‘‘۔ مودی…
مزید پڑھیں...

جامعہ میں پولیس کارروائی کے خلاف ملک بھر کی یونی ورسٹیوں کے طلبا نے کیا اتحاد کا مظاہرہ

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کےخلاف مظاہرہ کررہے نئی دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں طلبہ و طالبات کے خلاف پولیس کی کارروائی کے بعد سوموار کو حیدر آباد، لکھنؤ، ممبئی اور کولکاتہ سمیت ملک کی کئی یون یورسٹیوں میں مظاہرہ کیا گیا۔ شہریت…
مزید پڑھیں...

چار مہینے کے اندر بن جائ گا رام مندر: امت شاہ

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے مد نظر پاکوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر تعمیر سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ 4 مہینے کے اندر ایودھیا میں رام مندر بننے جا رہا ہے۔ انھوں نے واضح لفظوں…
مزید پڑھیں...

بنگلہ دیش نے ہندوستان سے مانگی غیر قانونی بنگہ دیشیوں کی فہرست

نئی دہلی: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے اتوار کو کہا کہ ان کے ملک نے ہندوستان سے گزارش  کی ہے کہ اگر اس کے پاس وہاں غیر قانونی طور پر رہ رہے بنگلہ دیشی شہریوں کی فہرست ہے تو اس کو مہیا کرائے اور وہ ان کو لوٹنے کی منظوری دے‌گا۔…
مزید پڑھیں...

جامعہ طلبا پر پولس بربریت کے خلاف پرینکا گاندھی دھرنے پر بیٹھیں

نئی دہلی، 16 دسمبر: جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ہوئی بربریت کے خلاف کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی دوسرے سینئر کانگریسی رہنماؤں کے ساتھ اندٓ گیٹ پر دھرنے پر بیٹھیں۔ دو گھنٹے تک یہ دھرنا انڈیا گیٹ پر جاری رہے گا۔…
مزید پڑھیں...

بغیر اجازت جامعہ کیمپس میں پولس کا داخل ہونا ناقابلِ برداشت، ہم اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہیں:…

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ اتوار کی رات کو پولس نے کیمپس میں گھس کر طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا، وہ اس سلسلے میں پولس کے خلاف معاملہ درج کرائیں گی۔ پروفیسر نجمہ اختر نے…
مزید پڑھیں...

جامعہ مظاہرے: دلی پولیس کے خلاف حقوق انسانی کے قومی کمیشن میں معاملہ درج، سپریم کورٹ میں سنوائی کل

اتوار کے روز دلی پولیس کے ذریعے جامعہ ملیہ اسلامیہ پر وحشیانہ کارروائی کرنے پر آج حقوق انسانی کے قومی کمیشن میں اُس کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ اس دوران ، جامعہ کے ابنائے قدیم کا ایک گروپ پولیس کے غیرانسانی رویے کے خلاف عدالت عظمی بھی…
مزید پڑھیں...