آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مغربی بنگال میں دو ہفتوں میں ہجومی تشدد کے 12 واقعات

نئی دہلی ،06 جولائی :۔گزشتہ چار جون کو نئی حکومت کی تشکیل کے بعد ملک بھر میں ہجومی تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ درج کیا گیا ہے۔خاص طور پر عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی نقل حمل کے دوران ماب لنچنگ کے بے شمار واقعات پیش آئے ہیں جن…
مزید پڑھیں...

 کیجریوال کی ضمانت کا معاملہ:157 وکلاء کا سی جے آئی کو میمورنڈم

نئی دہلی،05 جولائی :۔ جیل میں بند دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو ضمانت نہ ملنے پر   وکلا کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انھوں نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس جین کی عدالت میں کیجریوال کی ضمانت کا معاملہ  تھا ان کے…
مزید پڑھیں...

ملک نفرت سے نہیں بلکہ پیار سےچلے گا

نئی دہلی4 جولائی:۔ملک میں بڑھتی ہوئی مسلمانوں کے خلاف نفرت اور ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات پر جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ  کے اہم اجلا س میں ذمہ داران نے تشویش کا اظہار کیا اور تشدد کی وکالت کرنے والے حکمراں جماعت کے افراد کی…
مزید پڑھیں...

سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں  

نئی دہلی،04 جولائی :۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے راہل گاندھی کی تقریر کی حمایت کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر تشدد اور نفرت کے خلاف ان کے موقف کی تائید کی اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ…
مزید پڑھیں...

ایوان میں نفرت اور تشدد پر راہل کے بیان کے بعد  گجرات کانگریس کے دفتر پر حملہ

نئی دہلی ،03 جولائی :۔راہل گاندھی کا پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما کی حیثیت سے نفرت اور تشدد کے خلاف بیان سرخیوں میں ہی نہیں بلکہ عملی طور پر زمین پر نظر آ رہا ہے۔گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ کے خلاف پر شکریہ کی تحریک کے دوران  کہا…
مزید پڑھیں...

یو پی :دو مسلم نوجوانوں پر متشددہجوم کا حملہ ،بے رحمی سے پیٹا

نئی دہلی ،03 جولائی :۔اتر پردیش کی یوگی پولیس کا کارنامہ بھی عجب ہے خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف ،اتر پردیش کے بلند شہر  میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ہجومی تشدد کے شکار نوجوانوں کے خلاف ہی پولیس نے امن کو نقصان پہنچانے کا…
مزید پڑھیں...

  راجستھان: گؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی جاری ، گائے اسمگلنگ کے الزام میں دو ہندونوجوانوں پر تشدد

نئی دہلی،03 جولائی :۔راجستھان میں ایک بار پھر ہجومی تشدد کا معاملہ پیش آیا ہے۔مگر اس بار متاثرین مسلمان نہیں ہیں بلکہ ہندو ہیں اور مارنے والے نام نہاد گؤ رکشک ہیں ۔معاملہ گزشتہ دنوں 30 جنوری کا ہے۔ راجستھان کے چورو ضلع کے سادول پور…
مزید پڑھیں...

‘مسلمان ہونے کی سزا: جھارکھنڈ کے کوڈرما میں امام کا پیٹ پیٹ کر قتل

نئی دہلی ،02 جولائی :۔18 رہویں لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد پورے ملک میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور ماب لنچنگ میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی بہانے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہاہے۔تازہ معاملہ اب جھارکھنڈ کے کوڈرما ضلع…
مزید پڑھیں...

  یوپی: ہاتھرس میں  مذہبی تقریب  کے دوران بھگدڑ ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

نئی دہلی،02 جولائی :۔اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں آج ایک ہولناک واقعہ میں سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق   منگل کو اتر پردیش ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے خواتین اور   بچوں سمیت  سو سے زائد افراد ہلاک ہو…
مزید پڑھیں...

تقسیم اسناد تقریب کے دوران  اشوکا یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

نئی دہلی ،یکم جولائی :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں آواز بلند ہو رہی ہے۔ خاص طور پر طلبا برادری نے اپنی سطح پر اس ظلم زیادتی کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے۔یوروپ اور امریکہ کی یونیور سٹیوں…
مزید پڑھیں...