آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ممبئی: 28 دسمبر کو کانگریس کا ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ فلیگ مارچ

ممبئی: کانگریس کی یومِ تاسیس کے موقع پر ریاستی کانگریس جمہوریت وآئین مخالف مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ کے تحت فلیگ مارچ کا انعقاد کررہی ہے۔ یہ فلیگ مارچ سنیچر28 دسمبر کو صبح 10 بجے اگست کرانتی میدان سے گرگام…
مزید پڑھیں...

حکومت این پی آر کی آڑ میں این آر سی نافذ کرنا چاہتی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) میں ملک میں عام رہائشیوں سے جس طرح کے سوال پوچھنے کے التزام کے بارے میں اطلاعات مل رہی ہیں اس سے صاف ہے کہ حکومت کا این پی آر کے ذریعہ قومی شہری رجسٹر (این آر سی) نافذ کرنے کا…
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس کو توڑ پھوڑ کرتے دیکھنا بےحد مایوس کن: وشال بھاردواج

نئی دہلی: فلم سازاورموسیقاروشال بھاردواج نے کہا ہے کہ وہ شہریت قانون کے خلاف پچھلے ہفتے ہوئےپرتشددمظاہروں کے دوران اتر پردیش پولیس کےذریعے توڑ پھوڑ کبے جانے کی خبروں سے مایوس ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ’’اتر پردیش پولیس جو کر رہی ہے، این…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: ڈی جی پی کو این ایچ آر سی کا نوٹس

نئی دہلی: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران اتر پردیش میں پولیس کارروائی میں انسانی حقوق کی پامالی  ہونے کی شکایتیں ملنے پر ریاست کے ڈی جی پی کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ این ایچ آر…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: ہیمنت سورین کی برادری کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر رگھوبر داس کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی : جھارکھنڈ مکتی مورچہ کےرہنما ہیمنت سورین کی برادری کو لےکر مبینہ طورپر قابل اعتراض بیان دینے پر جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جےپی رہنما رگھوبر داس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جامتاڑہ کے ایس پی انشمن کمار نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون سے مسلمانوں کو باہر رکھنا سیکولرزم کے خلاف: مولانا رابع ندوی

لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلما کے ناظم مولانا رابع حسنی ندوی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون واپس لے یا پھر اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا جائے۔ خبررساں ایجنسی اے آئی این ایس کے…
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 8 ویں دن بھی جاری

حیدرآباد: ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 8 ویں دن بھی جاری ہے۔ ریاست کے دارالحکومت امراوتی کے مندادم کے قریب کسانوں کی جانب سے کیے گئے احتجاج کے سبب کشیدگی پھیل گئی۔ ان…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی

رائے پور: چھتیس گڑھ میں شہری بلدیاتی انتخابات میں کانگریس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور ریاست کی 10 میونسپل کارپوریشنوں میں سے نو پر قبضہ کر لیا ہے۔ نگر پالیکا اور نگر پنچایتوں میں بھی کانگریس کو سبقت حاصل ہے۔ واضح رہے کہ ریاست میں کانگریس…
مزید پڑھیں...

مسلمان ہونے کی وجہ سے مقامی رکن اسمبلی کا متعصابہ رویہ : یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی…

دعوت نیوز ڈیسک یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے آگے کا ہے۔ اگر آپ مسلم ہیں، آپ کی شہریت مسلمہ ہے، لیکن آپ اپنی ہی ریاست کے کسی دوسرے ضلع سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر آپ کا انتخابی حلقہ کوئی اور ہے، تو ہوسکتا ہے کہ اس علاقے کا…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: متاثرین سے ملنے جا رہے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو پولیس نے کیا واپس

شہریت ترمیمی قانون  اور این آر سی کے خلاف میرٹھ میں گزشتہ ہفتے ہوئے پرتشدد احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو پولیس نے منگل کو شہر میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔ راہل…
مزید پڑھیں...