آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الیکٹورل بانڈ معاملہ: ایس بی آئی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، 12 مارچ تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

نئی دہلی ،11مارچ :۔ سپریم کورٹ میں الیکٹورل بانڈ معاملے پر سماعت ہوئی اور عدالت عظمیٰ نےایس بی آئی کو سخت پھٹکار لگائی ۔ آج ہوئی سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایس…
مزید پڑھیں...

لندن : غزہ میں جنگ بندی کے خلاف جاری مظاہرے میں شدت،بڑے پیمانے پر مظاہرہ

لندن ،11مارچ :۔عالم اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا ہے،استقبال رمضان کے تحت متعدد تیاریاں بھی کی گئیں مگر اہل غزہ پر بموں کی بارش کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔رمضان میں جنگ بندی کے تمام تر امکانات کو در کنار کرتے ہوئے اسرائیل…
مزید پڑھیں...

آئین کی روح کے مطابق ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے:چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی ،10مارچ :۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ ملک میں مساوات اور ہم آہنگی کے لیے ایک دوسرے کے احترام کا احساس بہت ضروری ہے۔ وہ وزارت قانون کے زیر اہتمام بیکانیر میں ہفتہ (9 مارچ) کو 'ہمارا آئین، ہمارا احترام'…
مزید پڑھیں...

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کا استعفیٰ،حزب اختلاف کی جماعتوں نے اٹھائے سوال

نئی دہلی ،10مارچ :۔ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے،امکانات ہیں کہ چند ہفتوں بعد تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ان تیاریوں کے درمیان حیران کن طریقے سےلوک سبھا انتخابات سے چند ہفتے قبل  الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ…
مزید پڑھیں...

  نمازی سے بد سلوکی کا معاملہ :صرف معطلی  کافی نہیں،متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا…

نئی دہلی،09 مارچ :۔ملک کی راجدھانی دہلی کے  شمالی ضلع  اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں نمازیوں کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کو اگر چہ معطل کر دیا گیا ہے مگر اب بھی…
مزید پڑھیں...

ہر شہری کو حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کا حق ہے

نئی دہلی،08مارچ :۔مرکزی حکومت  کی جانب سے کسی بھی حکم  یا فیصلے کی  مخالفت کو حکمراں جماعت ملک کے خلاف قرار دیتی ہے ۔بسا اوقات مرکز کی مخالفت پر کارروائی بھی کی جاتی ہے ۔آج   سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت کے کسی بھی فیصلے کی…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس کا شرمناک کارنامہ،نماز کے دوران ماری لات

نئی دہلی ،08 مارچ:۔مسلمانوں کے خلاف نفرت اب صرف عام شدت پسند ہندوؤں تک ہی محدود نہیں رہا ۔اب وردی میں موجود پولیس اہلکار بھی اس نفرت کے شکار ہو گئے ہیں۔ورنہ کیا وجہ ہے کہ ایک طرف کانوڑیوں پر پھول برسانے والے پولیس اہلکار دو منٹ کے لئے…
مزید پڑھیں...

مدارس سے متنفر این سی پی سی آر کے  چیئر مین پریانک قانون گو ناراض

نئی دہلی ،08 مارچ :۔نیشنل کمیشن فار پرٹیکشن آف چائلڈ رائٹ(این سی پی سی آر) کےچیئر مین پریانک قانون گو مدارس اور مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ کھل کرکارروائی کی بات کرتے ہیں ۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ مدارس کے خلاف اور اس میں پڑھنے والے مسلمان…
مزید پڑھیں...

مدارس کے خلاف یوگی حکومت سر گرم، تقریباً 13 ہزار مدارس  کو مقفل کرنے کی تیاری

لکھنؤ،نئی دہلی 08 مارچ :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت نے جب ریاست میں پھیلے مدارس کے سروے کاحکم دیا تھا تو اس وقت بڑے پیمانے پر اعتراض کیا گیا تھا اور اسے بی جے پی حکومت کے ذریعہ مدارس کو بند کرنے کی سازش کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا تھا۔مگر…
مزید پڑھیں...

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ کا مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،07 مارچ :۔اقلیتی طبقہ کے طلبا کے لئے تعلیم میں معاون ادارے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بی جے پی کی حکومت کے ذریعہ بند کئے جانے کا معاملہ اب دہلی ہائی کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔  دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ مولانا…
مزید پڑھیں...