آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جامعہ ملیہ کے بعد اب علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے وائس چانسلر نے 15 دسمبر کے تشدد کے لیے پولیس کے خلاف…

علی گڑھ، جنوری 15:علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا ہے کہ یونی ورسٹی گذشتہ ماہ یوپی پولیس کے خلاف ہاسٹل میں داخل ہونے پر ایف آئی آر درج کرے گی جس کے دوران متعدد طلبا پولیس کے حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ 15 دسمبر…
مزید پڑھیں...

کیرالہ میں سی اے اے کی حمایت میں بی جے پی کی ریلی میں دی گئی دوسرا گجرات بنانے کی دھمکی، کوئی مقدمہ…

کوزیکوڈ، 14 جنوری: کیرالہ کے ضلع کوزیکوڈ کے کوٹیڈی میں بی جے پی کے زیر اہتمام سی اے اے کی حامی ریلی میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریلی میں شامل بی جے پی کارکنوں نے ایک اور گجرات کی دھمکی دی اور گستاخانہ نعرے بھی لگائے۔ بی جے پی کی مقامی…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان

نئی دہلی، جنوری 14- حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اسمبلی کی تمام 70 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نئی دہلی اور ان کے نائب…
مزید پڑھیں...

کیرالہ حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کو غیر آئینی بتاتے ہوئے سپریم کورٹ میں دائر کیا مقدمہ

ئی دہلی، جنوری 14— کیرالا اسمبلی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد منظور کرنے کے بعد ریاستی حکومت نے ترمیم شدہ قانون کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ کیرالہ مذہب پر مبنی شہریت کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج…
مزید پڑھیں...

دہلی اقلیتی کمیشن نے چیف جسٹس آف انڈیا کو شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین پر پولیس کی بربریت کا…

نئی دہلی، جنوری 14: دہلی اقلیتی کمیشن، جو این آر سی / سی اے اے کے خلاف دہلی میں پرامن احتجاج کی حمایت کر رہا ہے، نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس شرد اروند بوبڈے کو خط لکھا ہے اور ان سے موجودہ این آر سی/ سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران پرامن…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: دہلی ہائی کورٹ نے پولیس سے سڑک جام پر قانون کے دائرے میں صحیح قدم اٹھانے کو کہا

نئی دہلی، جنوری 14: دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو پولیس کو ہدایت کی کہ وہ "بڑے عوامی مفاد" کو مدنظر رکھتے ہوئے سی اے اے مخالف احتجاج کی وجہ سے کالندی کنج شاہین باغ پر قانون کے مطابق ٹریفک میں آسانی پیدا کرنے کے معاملے سے نمٹے۔ چیف جسٹس ڈی این…
مزید پڑھیں...

"آپ اس طرح برتاؤ کر رہے ہیں جیسے جامع مسجد پاکستان میں ہے؟” عدالت نے بھیم آرمی چیف کی…

نئی دہلی، جنوری 14:ٖ آج منگل کے روز بھیم آرمی کے صدر چندرشیکھر آزاد کی درخواست کی سماعت کے دوران تیس ہزاری ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر کامنی لؤ سرکاری وکیل پر یہ کہتے ہوئے سخت ہوئے کہ بھیم آرمی چیف کو "احتجاج کرنے کا آئینی حق ہے"۔ جب سرکاری وکیل…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کی شہریت ترمیمی قانون مہم کی مخالفت میں فیس بک پوسٹ کرنے والے شخص کی گرفتاری پر تریپورہ…

اگر تلہ، جنوری 13— تریپورہ ہائی کورٹ نے حکمران بی جے پی کی شہریت ترمیمی قانون مہم کے خلاف فیس بک پوسٹ لکھنے والے ایک شخص کی پولیس تحقیقات اور گرفتاری روک دی ہے۔چیف جسٹس عقیل قریشی نے جمعہ (10 جنوری) کو نوجوانوں کے کارکن ارندم بھٹاچارجی…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی نے وزیر اعظم کو چیلنج کیا کہ طلبا کو معیشت کی ناکامی کی وجہ بتائیں

نئی دہلی، 13 جنوری: پیر کو یہاں حزب اختلاف کی 20 جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا کہ وہ یونی ورسٹی کے طلبا کے ساتھ بات چیت کریں جو معیشت کی ناکامی اور اس کے نتیجے میں بے…
مزید پڑھیں...

مودی جی! تاریخ اس داغ کو کبھی بھولنے والی نہیں ہے

افروز عالم ساحل حکومتیں ہمیشہ اپنے خلاف جو مایوس کن رپورٹ ہوتی ہیں، پہلے انہیں دبانے کے لئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپناتی ہے، لیکن جب دبانا مشکل ہو جاتا ہے تو اس رپورٹ کو ایسے وقت میں عوام کے سامنے لاتی ہیں تاکہ اس پر بحث کی کوئی گنجائش ہی…
مزید پڑھیں...