آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وزیر اعظم نے تشدد کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنے والوں سے مرکزی دھارے میں واپس آنے کی اپیل کی

نئی دہلی، جنوری 26— وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز آسام میں 600 سے زیادہ عسکریت پسندوں کے ہتھیار ڈالنے کی تعریف کی اور ملک میں  تشدد اور ہتھیاروں کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے کوشاں لوگوں سے کہا کہ قومی دھارے میں واپس آئیں۔ اتوار کے…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران سلسلہ وار دھماکوں سے لرزا آسام، یو ایل ایف اے-ایل نے قبول کی ذمہ…

گوہاٹی، جنوری 26— یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے دوران آسام اتوار کی صبح ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں سے کانپ اٹھا۔ صبح 8 بجے کے قریب 15 منٹ کے وقفے میں پانچ دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا۔ آسام کے وزیر اعلی…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ کے موقع پر کانگریس نے وزیر اعظم کو آئین ہند کی ایک کاپی بھیجی

نئی دہلی، جنوری 26— ہندوستان کی حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے آئین کی ایک کاپی ملک کے وزیر اعظم کو بھجوائی ہے اور "ملک کو تقسیم کرنے سے" وقت ملنے پر اسے پڑھنے کی تاکید کی ہے۔ کانگریس نے بکنگ کی تفصیلات…
مزید پڑھیں...

’’ہم عوام‘‘ ہی جمہوریت کے بنیادی محرک ہیں: صدر جمہوریہ

نئی دہلی، جنوری 26— ’’جدید ریاست میں تینوں اعضا شامل ہیں- مقننہ، عاملہ اور عدلیہ۔ جو لازمی طور پر آپس میں جڑے ہوئے اور باہم ایک دوسرے پر منحصر ہیں۔ لیکن ’’ہم عوام‘‘ ہی جمہوریہ کے بنیادی محرک ہیں۔ ہمارے ساتھ  ہندوستان کے عوام اپنے اجتماعی…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ کی دبنگ دادیوں نے یوم جمہوریہ پر لاکھوں لوگوں کے ساتھ ترنگا لہرایا

نئی دہلی، جنوری 26: سی اے اے-این آر سی-این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے مرکز شاہین باغ میں اتوار کی صبح یوم جمہوریہ منانے کے لیے لاکھوں افراد نے قومی پرچم لہرایا اور قومی ترانہ گایا اور ہر حال میں آئین کی حفاظت کا حلف لیا۔ 40 دن سے…
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: یوم جمہوریہ کے پیغام میں صدر کووند کا کہنا ہے کہ کسی مقصد کے لیے لڑتے ہوئے نوجوانوں کو…

چین میں ووہان کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ کیرالہ میں 179 افراد مشاہدے میں رکھے گئے ہیں: چینی صدر شی جن پنگ نے متنبہ کیا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور اسے ایک ’’سنگین صورت حال ‘‘ قرار دیا ہے۔ یوم جمہوریہ…
مزید پڑھیں...

یوروپی یونین کی مجوزہ قرارداد سی اے اے کو امتیازی قراردیتے ہوئے ہندوستان کو مظاہرین کے ساتھ بات چیت…

یوروپی یونین سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کی ایک جماعت نے اس قانون کی مذمت کے لیے ایک قرارداد کی تجویز پیش کی ہے اور کہا کہ ہندوستان نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
مزید پڑھیں...

کیا واقعی مسلم عورتیں پہلی بار سڑکوں پر اتری ہیں؟

افروز عالم ساحل کیا سچ میں مسلم عورتیں پہلی بار اس طرح سے سڑکوں آئی ہیں؟ نہیں! ایسا نہیں ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمیں مسلم عورتوں کی تاریخ سے کبھی روشناس کرایا ہی نہیں گیا۔ کبھی کسی بتایا ہی نہیں کہ تحریک خلافت اور تحریک عدم تعاون میں مسلم…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے لگائی کپل مشرا کی انتخابی مہم پر 48 گھنٹے کی پابندی، شاہین باغ کی خواتین نے بی جے پی…

نئی دہلی، جنوری 25: الیکشن کمیشن نے شاہین باغ کے علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر دہلی بی جے پی کے رہنما اور ماڈل ٹاؤن اسمبلی سے امیدوار کپل مشرا پر 48 گھنٹے تک انتخابی مہم پر پابندی…
مزید پڑھیں...

راجستھان اسبملی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد پاس کی

جے پور، جنوری 25— راجستھان اسمبلی نے ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک قرار داد منظور کی جس کے بعد ریاست کیرالہ اور پنجاب کے بعد ایسی قرارداد پاس کرنے والی تیسری ریاست بن گئی۔ اپوزیشن بی جے پی نے کانگریس حکومت کے اس اقدام پر سخت…
مزید پڑھیں...