آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سی اے اے انصاف ومساوات کے خلاف ایک انتخابی ہتھکنڈہ
نئی دہلی،13 مارچ :۔مرکزی حکومت کے ذریعہ سی اے اے قانون کے نفاذ کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ملک کے انصاف پسند طبقے نے اس قانون کو مساوات اور انصاف کے خلاف بی جے پی کا انتخابی ایجنڈہ قرار دیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاپوڑ موب لنچنگ: پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے10 قصورواروں کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی ،13مارچ :۔اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع میں سال 2018 میں اندوہناک اور انسانیت کو سرمشار کرنے والا ایک واقعہ سامنے ایاتھا جس نے پورے ملک میں خاص طور پر مسلمانوں میں بے چینی پیدا کر دی تھی۔ایک 50 سالہ بزرگ سمیت دو لوگوں کو اندھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مصر میں اخوان المسلمون کے رہنماؤں کو سزائے موت شدید مذمت
نئی دہلی ،13مارچ :۔مصر میں اخوان المسلمون کے سرکردہ رہنماؤں کو عدالت کے ذریعہ موت کی سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔سینئر رہنماؤں کے خلاف سزائے موت سے مسلمانوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے ۔ہندوستان کی سرکردہ تنظیم جماعت اسلامی ہند نے بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے :جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر سیکورٹی سخت،احتجاج پر پابندی
نئی دہلی،12مارچ:۔مرکزی حکومت کی جانب سے متنازعہ قانون سی اے اے کے نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے ملک میں سیکورٹی سخت کر دی ہے،خاص طور پرآسام میں اس نوٹیفکیشن کے بعد احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔وہیں راجدھانی دہلی میں جامعہ ملیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نمازی کے ساتھ بد سلوکی:ایس آئی منوج تومر کی معطلی کے خلاف ہندو رکشا دل کااحتجاج
نئی دہلی،12 مارچ :۔مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا کا اثر سڑکوں پر صاف طور پر نظر آ رہا ہے۔ ہندو شدت پسند تنظیمیں خاص طور پر کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔گزشتہ روز جمعہ کے دن ایک نمازی کو حالت نماز میں لات مارنے اور بد سلوکی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے کا نفاذ: آسام میں جاری احتجاج میں شدت، 30 تنظیمیں سراپا احتجاج ،قانون کی کاپی نذر آتش
نئی دہلی ،12 مارچ :۔آخر کار بی جے پی نے اپنے ایک اور وعدے کو مکمل کرتے ہوئے انتہائی متنازعہ قانون سی اے اے کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے اس سسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد سب سے زیادہ اثر آسام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں دھماکہ معاملہ: پرگیہ ٹھاکر کو 20 مارچ تک پیشی کا حکم
نئی دہلی ،12 مارچ :۔مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزم بی جے پی کی فائر برانڈ لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف ممبئی کی ایک خصوصی این آئی کورٹ نے ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔خیال رہے کہ پرگیہ عدالت کے ذریعہ جسمانی طور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسجد گیان واپی کی طرز پر بھوج شالہ کا بھی سروے،مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے دیا حکم
نئی دہلی ،12مارچ :۔ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد حوصلہ افزا ہندو شدت پسندوں نے ملک بھر میں تاریخی مساجد اور درگاہوں کو ایک ایک کر کے مندر میں تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔وارانسی کی گیان واپی مسجد میں کورٹ کی اجازت سے ملی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بالآخرمودی حکومت نے جاری کیامتنازعہ’سی اے اے‘ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن
نئی دہلی ،11مارچ :۔بآخر مودی حکومت نے لوک سبھا انتخابات سے قبل پورے ملک میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے تحت اب تین پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت مل سکے گی۔ اس کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: شرجیل امام کی قانونی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس
نئی دہلی، 11 مارچ ۔دہلی فسادات کیس کے ملزم شرجیل امام کی قانونی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے نوٹس جاری کیا۔شرجیل امام کے وکیل نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...